گورنر پنجاب کی نیسلے فیکٹری آمد، نئے جوس پلانٹ کا افتتاح

رواں سال پنجاب کے 2کروڑ عوام کو صاف پانی مہیا کرنے کے لئے اقدامات کیے جارہے ہیں

گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کی شیخوپورہ میں نیسلے فیکٹری میں آمد پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ان کا فقیدالمثال استقبال کیا گیا۔

گورنر پنجاب نے نیسلے فیکٹری کے نئے جوس پلانٹ کا افتتاح کر دیا اس موقعہ پر اظہار خیال کر تے ہوئے چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا پاکستان میں 50 فیصد اموات صاف پانی کی عدم فراہمی سے ہوتیں ہیں۔ رواں سال پنجاب کے 2کروڑ عوام کو صاف پانی مہیا کرنے کے لئے اقدامات کیے جارہے ہیں لوگوں کو صاف پانی مہیا کرنے لیے "آب پاک” سکیم کا آغاز کیا جا چکا ہے پاکستان بزنس دوست ملک ہے یہاں پر کاروبار کے وسیع مواقع موجود ہیں پاکستان کی معیشت بہتری کی طرف جا رہی ہے۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept