Connect with us

پاکستان

آرمی چیف نے تمام اپیلوں کو مسترد کیا

Published

on

khurram dastgir

وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دہشت گردوں کی رحم کی تمام اپیلوں کو مسترد کر دیا ہے۔

وزیر دفاع خرم دستگیر نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کرایا جس میں بتایا گیا کہ فوجی عدالتوں میں آج تک 486 دہشتگردوں کے مقدمات بھیجے گئے جس میں سے آرمی چیف کو 151 دہشتگردوں نے رحم کی اپیلیں کیں۔قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے جواب میں بتایا گیا کہ فوجی عدالتوں نے 186 دہشتگردوں کو سزائے موت، 79 دہشتگردوں کو عمر قید کی سزا، 47 دہشتگردوں کو 20 سال قید با مشقت کی سزا سنائی۔وزیر دفاع کے تحریری جواب میں یہ بھی بتایا گیا کہ ایک دہشتگرد کو 18 سال اور ایک دہشتگرد کو 16سال قیدبامشقت سنائی گئی، 13 دہشتگردوں کو 14سال قید بامشقت اور تین دہشتگردوں کو 10 سال قید بامشقت سزا سنائی گئی۔

Advertisement

پاکستان

پولیس کی کارروائی، شراب کا کنٹینر برآمد، ٹرک ڈرائیور گرفتار

Ali Waqas

Published

on

police crack down

شاہدرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سے بھرے کنٹینر کو قبضہ میں لے کر ٹرک ڈارئیور کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع موصول ہونے پر شاہدرہ کے علاقہ سگیاں پل ناکہ پر شراب سے بھرے کنٹینر کو ناکہ پر روک کر چیک کیا گیا تو اس میں 28 ہزار لیٹر الکوحل برآمد ہوئی کنٹینر کے ڈرائیور محمد اکبر کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر 2/77/18 درج کر کے کنٹینر کو قبضہ میں لے لیا ہے۔

Continue Reading

پاکستان

بیگم کلثوم نواز کا انتقال شریف خاندان کیلئے ریلیف ہے: بلاول بھٹو

Ali Waqas

Published

on

bilawal

چیئرمن پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ سے فیصلے کا آنا شریف خاندان کیلئے ریلیف ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے ردعمل پر کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور شہید محترمہ بینظیر نے ہمیشہ عدلیہ کی آزادی کی لڑائی لڑی ہے اور پیپلز پارٹی عدلیہ کی آزادی کی جدوجہد کا ہراول دستہ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپنی جدوجہد کے باوجود پیپلزپارٹی نے عدالتی فیصلوں کا سامنا کیا اور فیصلے خلاف آنے کے باوجود کبھی عدالتوں کو بے توقیر نہیں کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ بیگم کلثوم کے انتقال کی وجہ سے شریف خاندان مشکل وقت سے گزر رہا تھا اور اس فیصلے کا آنا شریف خاندان کے لیے ایک ریلیف ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم فیصلے کے قانونی پہلوؤں پر کوئی رائے نہیں دے سکتے تاہم اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر اپیلوں کے مراحل ابھی باقی ہیں۔

پی پی چیئرمین کا کہنا تھا کہ ہمیں یقین ہے کہ عدالتیں کسی کے خلاف سیاسی انتقام کے عمل کا حصہ نہیں ہیں، جمہوری نظام آگے بڑھانے کے لیے قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی لازمی جز ہے۔

Continue Reading

پاکستان

پاکستان سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا: عمران خان

Ali Waqas

Published

on

Prime Minister imran khan interview

وزیراعظم عمران خان نے کہا پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہے گا اور اس کی حمایت جاری رکھے گا۔

وزیراعظم عمران خان کا غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ سعودی عرب نے ضرورت پڑنے پر ہمیشہ پاکستان کی مدد کی اور پاکستان میں جو بھی برسراقتدار آئے گا سب سے پہلے سعودی عرب کا دورہ کرے گا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مسلم دنیا میں کوئی تنازع نہیں ہونا چاہیے کیونکہ مسلم دنیا میں تنازعات پہلے ہی ہم سب کو کمزور کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا افغانستان اور دیگر ملکوں کے تنازعات سے پاکستان پہلے ہی بہت متاثر ہوا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا پاکستان مسلم دنیا میں تنازعات ختم کرنے اور مفاہمت میں کردار ادا کرنا چاہے گا۔

Continue Reading
driving
انٹرنیشنل4 گھنٹے ago

خواتین کو ڈرائیونگ سکھانے والے نئے سکول قائم کرنے کا عندیہ

D R C
کھیل5 گھنٹے ago

سیزن کے افتتاحی میچ میں ویسٹرن آسٹریلیا کی نمائندگی سے محروم

flood
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

نائیجیریا: سیلاب کی زد میں آکر 100 سے زائد افراد ہلاک

Refugees
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

نیوزی لینڈ کا ڈیڑھ ہزار مہاجرین کو پناہ دینے کا اعلان

arrested
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

منشیات سمگلنگ میں 21 مشتبہ افراد کو 15سال کی سزا

knife attack
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

جاپان میں چاقو کے وار سے پولیس اہلکار ہلاک

niteen
انٹرنیشنل6 گھنٹے ago

شام میں ایران کے خلاف کارروائی نہیں رکے گی: بینجمن نیتن یاہو

Ranbir Kapoor
شوبز6 گھنٹے ago

کامیابی سنبھالنا ناکامی سے آسان ہے: رنیبر کپور

Hans Georg Maassen
انٹرنیشنل6 گھنٹے ago

جرمن انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ ہانس گیورگ ماسن عہدے سے برطرف

police crack down
پاکستان7 گھنٹے ago

پولیس کی کارروائی، شراب کا کنٹینر برآمد، ٹرک ڈرائیور گرفتار

shahid kapoor
شوبز7 گھنٹے ago

بھارتی فلم انڈسٹری میں اقربا پروری کیخلاف ہوگئے

British police
انٹرنیشنل7 گھنٹے ago

حادثہ یا دہشتگردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پولیس کی کارروائی جاری

Shilpa
شوبز9 گھنٹے ago

11 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کیلئے تیار

sardar atiq
کشمیر9 گھنٹے ago

شریف خاندان کی رہائی کے پیچھے این آر او ہے:عتیق احمد خان

man marziyan
شوبز9 گھنٹے ago

’من مرضیاں‘ ریلیز کے بعد ہی قانونی شکنجے میں پھنس گئی

mariyam nawaz
پاکستان12 گھنٹے ago

مریم نواز نے رہائی کے بعد بڑا فیصلہ کر لیا

shahbaz shrif
پاکستان15 گھنٹے ago

شہباز شریف کی والدہ کو خوشخبری

nawaz shrif
پاکستان11 گھنٹے ago

رہائی کے بعد نواز شریف ،مریم نواز کی تازہ ترین تصاویر سامنے آ گئیں

mariyam orang zaib
پاکستان13 گھنٹے ago

مریم اورنگزیب جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں …….. رو پڑیں

faisal javed
پاکستان17 گھنٹے ago

نواز ، مریم اور صفدر کا اصل ٹھکانہ اڈیالہ جیل

nawaz shrif
پاکستان14 گھنٹے ago

مجھے یقین تھا اللہ تعالیٰ مجھے انصاف دے گا:نواز شریف

bilawal
پاکستان9 گھنٹے ago

بیگم کلثوم نواز کا انتقال شریف خاندان کیلئے ریلیف ہے: بلاول بھٹو

sardar atiq
کشمیر9 گھنٹے ago

شریف خاندان کی رہائی کے پیچھے این آر او ہے:عتیق احمد خان

nawaz maryiam and safdar
پاکستان14 گھنٹے ago

مشکل گھڑیاں ختم …….. اڈیالہ جیل سے رہا

Islamabad Accountability court
پاکستان22 گھنٹے ago

خواجہ حارث اور سردار مظفر عباسی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

maria wasti
شوبز21 گھنٹے ago

عشق میں ناکامی

ahsan, shahbaz and khwaja asif
پاکستان16 گھنٹے ago

نواز شریف کو سزاء دینا عمران کےلئے جیت کی راہ ہموار کرنا تھا :احسن اقبال

national accountability beauru
پاکستان15 گھنٹے ago

نیب کا نواز شریف کی سزا معطلی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

Prime Minister imran khan interview
پاکستان10 گھنٹے ago

پاکستان سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا: عمران خان

k-Electric company
پاکستان13 گھنٹے ago

کے الیکٹرک اورکرنٹ لگنے سے معذوربچے کے اہل خانہ میں سمجھوتہ

مقبول خبریں