Connect with us

پاکستان

نیب کے شکنجے میں

Published

on

نیب لاہور کی کارروائی، پنجاب پولیس کا ایس ایچ او کرپشن و اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں گرفتار، ملزم ایس ایچ او نوید اعظم نے غیر قانونی طور پر عوام سے دھوکہ دہی کے ملزم ندیم احمد کو بیجا میں رکھا اور 30 لاکھ روپے بطور رشوت وصول کئے۔ نیب حکام ملزم ندیم احمد کیخلاف عوام سے دھوکہ دہی کے ذریعے کروڑوں روپے وصول کرنیکے حوالے سے تحقیقات کر رہا ہے‌ ملزم ندیم احمد کے انکشافات پر ملزم سابق ایس ایچ او کی گرفتاری عمل میں لائی گئی‌ جس کے بعد ملزم کو احتساب عدالت کے روبرو پیش کر دیا گیا۔

Advertisement

پاکستان

امیر حیدر ہوتی کی کامیابی چیلنج

Rashid Saeed

Published

on

atif khan

خیبر پختونخواکے سینئر صوبائی وزیر عاطف خان نے این اے 21 مردان سے کامیاب ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے رکن قومی اسمبلی امیر حیدر ہوتی کی کامیابی کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

رٹ میں درخواست گزار کا موقف ہے کہ کامیاب امیدوار کی جانب سے دھاندلی کی گئی ہے اس لئے الیکشن کمیشن دوبارہ انتخابات کرائے۔

دوسری جانب سینئر وزیر عاطف خان نے عوامی نیشنل پارٹی کے حمایت اللہ مایار کے خلاف اسلام آباد کی مقامی عدالت میں ہتک عزت کا دعوی بھی کررکھا ہے ۔

ان پر الزام ہے کہ عام انتخابات میں انہوں نے مخالفین کے خلاف غیر اخلاقی زبان استعمال کی تھی۔

عدالت نے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماوں کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے حمایت اللہ مایار کو 24 ستمبر کو عدالت میں طلب کیا ہے۔

Continue Reading

پاکستان

سی پیک کے حوالے سے احسن اقبال کو جواب

Rashid Saeed

Published

on

chaudary fawad hussain

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سی پیک میں سعودی عرب کو پارٹنر بنانے کے بارے میں چین کو اعتماد میں لے لیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پرسابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے یہ سوال اٹھایا تھا کہ کیا سی پیک میں سعودی عرب کو شامل کرنے سے قبل چین کو اعتماد میں لیا گیا ؟ جس کے جواب میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس سلسلے میں چین کو اعتماد میں لیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سی پیک کی توسیع پاکستان اور چین کے مفاد میں ہے۔ سی پیک سے پاکستان خطے میں معاشی سرگرمیوں کا مرکز بنے گا۔

fawad chaudary tiwett
Continue Reading

پاکستان

دسویں محرم الحرام کے جلوس میں شرکت

Rashid Saeed

Published

on

chief minister of sindh

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی دسویں محرم الحرام کے جلوس میں شرکت، روٹ کا معائنہ کیا اور منتظمین سے ملاقات بھی کی۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے صدر میں مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ دسویں محرم کے جلوس میں شرکت کی اور اس کے روٹ کا معائنہ کیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے ایم اے جناح روڈ پر جلوس کے منتظمین سے بھی ملاقات کی۔

وزیراعلیٰ سندھ کے میڈیا کنسلٹنٹ عبدلرشید چنا نے بتایا کہ مراد علی شاہ نے ایم اے جناح سے ایمپریس مارکیٹ کی طرف جلوس کو لیڈ کیا۔
اپنے اس دورہ کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے ایمپریس مارکیٹ پر بوہری کمیونٹی کی قائم کی گئی ایمبولینس سروس کا بھی معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کراچی میں جلوس کا معائنہ کرنے کے بعد سکھر روانہ ہوگئے۔

Continue Reading
hamid mir
پاکستان20 گھنٹے ago

نواز شریف کی رہائی کے حوالے سے حامد میر کا بڑا دعویٰ

chaudhry nisar and nawaz shrif
پاکستان20 گھنٹے ago

چوہدری نثار کا نواز شریف سے رابطہ

fawad chaudhary
پاکستان23 گھنٹے ago

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نواز شریف کو دھمکی دے ڈالی

aleem khan
پاکستان20 گھنٹے ago

اپنا کام دکھانا شروع کر دیا

debt
پاکستان13 گھنٹے ago

50 ارب کے گردشی قرضے ادا کرنے کا فیصلہ

imran khan
پاکستان24 گھنٹے ago

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس؛ نوازشریف کی رہائی کے بعد لائحہ عمل پر غور

nawaz shrif with haneef abbassi
پاکستان19 گھنٹے ago

حنیف عباسی کی نواز شریف کے ہمراہ تصویر ……..وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس

chief justice mian saqib nisar
پاکستان3 گھنٹے ago

چیف جسٹس کو ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دے دیا

bahishti derwazah
پاکستان17 گھنٹے ago

خاتون کے بہشتی دروازہ کھولنے پر انتظامیہ سراپا احتجاج

Sara Khan
شوبز16 گھنٹے ago

تصویر لینے پر فوٹو گرافر پر برس پڑیں

pakistani actor noor
شوبز2 گھنٹے ago

واپسی کا فیصلہ۔۔۔ سب حیران

bilal and isma
انٹرنیشنل16 گھنٹے ago

بیوی قتل کرکے خودکشی کی کوشش

chasma swaraj and shah mehmood qureshi
پاکستان2 گھنٹے ago

’’مذاکرات ‘‘ پس پردہ قوتوں کے بارے میں اہم انکشاف

faisal raza abdi
پاکستان2 گھنٹے ago

چیف جسٹس کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے پر مقدمہ درج

US President Trump
پاکستان2 گھنٹے ago

بڑا یوٹرن۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چین ٹاؤٹ امریکہ ان

مقبول خبریں