Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

ن لیگی کارکن گدے

Published

on

عمران خان نے مختلف جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے استقبال کیلئے جانے والے مسلم لیگی کارکان گدے ہیں مسلم لیگی کارکنان کو کسی ملزم کا استقبال نہیں کرنا چاہیے انہوں نے مزید کہا نواز شریف کرپشن پر گرفتار ہورہے ہیں، انہیں ہیرو نہیں بننے دیں گے۔

Advertisement

پاکستان

اوگرا کا ایک اور کارنامہ ۔۔۔ عوام پر گیس بم گرا دیا

Rashid Saeed

Published

on

gas

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے سرکاری و نیم سرکاری دفاتر، فوجی میسز اور اسپتالوں کے کم سے کم گیس نرخوں میں اضافہ کرتے ہوئے عوام پر ایک اور گیس بم گرا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوگرا نے آرڈیننس 2002 کی شق 8 کی ذیلی شق 3 کے تحت نوٹیفکیشن میں ترمیم کرتے ہوئے کلینکس، میٹرنٹی ہومز، سرکاری گیسٹ ہاؤسز، فوجی میسز اور لنگرز کے کم سے کم نرخ بھی بڑھا دیئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ نوٹیفکیشن کے مطابق یتیم خانوں، خیراتی اداروں اور رہائشی کالونیوں کیلئے بھی گیس کے کم سے کم نرخ بڑھا دیے گئے ہیں اور کم سے کم گیس نرخ کا اطلاق بلک میٹرز پر ہو گا۔

اوگرا کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹیفکیش کے مطابق کمرشل صارفین کے لیے کم سے کم گیس نرخ 4625 سے بڑھا کر 5880 روپے کیے گئے ہیں جب کہ بلک میٹرز پر کم سے کم نرخ 3600 روپے سے بڑھا کر 4680 روپے مقرر کر دیے گئے ہیں۔

Continue Reading

پاکستان

ضمانتی مچلکوں کی واپسی کا کیس سماعت کے لیے مقرر

Rashid Saeed

Published

on

pervaiz musharif

سابق صدر پرویز مشرف کے اکبر بگٹی قتل کیس میں ضمانتی مچلکوں کی واپسی کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق اکبر بگٹی قتل کیس میں ضمانتی مچلکوں کی واپسی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 23 اکتوبر کو کرے گا۔ سماعت کیلئے فریقین کو نوٹسز بھی جاری کر دیئے گئے ۔

یاد رہے کہ اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف نے 10،10 لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کرائے تھے جس پر عدالت نے 20 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ان کی ضمانت منظور کی تھی۔

Continue Reading

پاکستان

مشکلات بڑھ گئیں۔۔۔ پاکستانی پاسپورٹ منسوخ

Rashid Saeed

Published

on

ishaaq daar

سابق وفاقی وزیر خزانہ و مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی برطانوی وزارت داخلہ کے حکام سے ملاقات، پاکستانی پاسپورٹ منسوخی کے متعلق آگاہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں علاج کی غرض سے گئے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے برطانوی وزارت داخلہ سے ملاقات کی جس میں برطانوی وزارت داخلہ نے آگاہ کیا کہ ان کا پاکستانی پاسپورٹ منسوخ ہو چکا ہے اور وہ علاج و معالجے کی غرض سے برطانیہ میں رہائش پذیر ہیں۔ 

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر نے برطانوی وزارت داخلہ کے حکام کو اپنے میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی دکھائے تا کہ ان وہاں رہنے کی مزید مہلت مل جائے۔ 

یاد رہے کہ چند دن پہلے سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کے لیے حکم نامہ جاری کیا تھا کہ اسحاق ڈار کو 10 روز کے اندر ملک میں واپس لانے کیلئے اقدامات کیے جائیں۔

وفاقی حکومت نے عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ان کی اہلیہ کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا تھا جس کے بعد سے وہ بغیر پاسپورٹ کے برطانیہ میں رہ رہے ہیں۔

Continue Reading
Advertisement
faysal qureshi
شوبز1 منٹ ago

فیصل قریشی کی’سوری‘

apple ipades and make computer
ٹیکنا لوجی3 منٹ ago

صارفین کیلئے خوشخبری۔۔۔ نیا آئی پیڈ اور میک کمپیوٹر تیار

alizay shah
شوبز8 منٹ ago

پہلی بار لاہور میں

Jamal Khashashjee
انٹرنیشنل22 منٹ ago

گمشدہ صحافی ۔۔۔ سعودی عرب کا حیران کن انکشاف

india train accident
انٹرنیشنل13 گھنٹے ago

المناک ٹرین حادثہ۔۔۔ 60 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

gas
پاکستان13 گھنٹے ago

اوگرا کا ایک اور کارنامہ ۔۔۔ عوام پر گیس بم گرا دیا

artificial moon
انٹرنیشنل13 گھنٹے ago

چین کا حیران کن فیصلہ۔۔۔ مصنوعی چاند بنانے کا اعلان

pervaiz musharif
پاکستان13 گھنٹے ago

ضمانتی مچلکوں کی واپسی کا کیس سماعت کے لیے مقرر

ishaaq daar
پاکستان13 گھنٹے ago

مشکلات بڑھ گئیں۔۔۔ پاکستانی پاسپورٹ منسوخ

ahmad shahzad
کھیل13 گھنٹے ago

مشکلات میں اضافہ۔۔۔ شوکاز نوٹس جاری

prime minster meet with Qatari deligation
پاکستان14 گھنٹے ago

اہم ملاقات‘ دوطرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال

foot ball match
کھیل17 گھنٹے ago

پریمیئر فٹ بال لیگ: پاکستان آرمی اور افغان کلب کی جیت

keerala mander
انٹرنیشنل17 گھنٹے ago

کیرالہ مندر میں خواتین کا داخلہ ‘ سیاسی بن گیا

captain retired atta muhammad
شوبز17 گھنٹے ago

آرٹ ورک کی پاکستان میں پہلی بار نمائش قابل تعریف ہے

faiz ul hassan chohan
پاکستان20 گھنٹے ago

ن لیگ والوں نے غنڈہ گردی کے سوا کچھ نہیں کیا

usman buzdar
پاکستان22 گھنٹے ago

نومبر میں تبدیل۔۔۔ پی ٹی آئی حکومت کا بڑا فیصلہ

imran khan
پاکستان22 گھنٹے ago

سعودی عرب ڈالر دینے کو تیار اہم کردار کون ۔۔۔ بڑا انکشاف

mahnoor
شوبز24 گھنٹے ago

یہ دیس ہمارا ہے

atif aslam
شوبز24 گھنٹے ago

عمرے کی سعادت

muhammad abbas
کھیل21 گھنٹے ago

کامیابی اپنی بیٹی کے نام کرتا ہوں

drew berrymore
شوبز23 گھنٹے ago

متنازع انٹرویو، میگزین کی ترسیل روک دی

Chief Justice of Pakistan
پاکستان23 گھنٹے ago

کالج لائف میں کتنی پاکٹ منی ملتی تھی، چیف جسٹس نے بتادیا

sindh police
پاکستان21 گھنٹے ago

تبدیلی آ گئی ۔۔۔ سندھ پولیس1 ارب کی گاڑیاں خریدے گی

mathira
شوبز20 گھنٹے ago

روک سکوتو روک لو ’پرجوش‘۔۔۔ واپسی

metro bus
پاکستان20 گھنٹے ago

عوام کیلئے سہولت ختم۔۔۔ سٹاپ ٹو سٹاپ کرایہ مقرر

kaladam tanzeem
پاکستان24 گھنٹے ago

عالمی کالعدم تنظیم کی فنڈنگ کس شہر سے ۔۔۔ بڑا انکشاف

doctor in sindh
پاکستان22 گھنٹے ago

سندھ حکومت کاانوکھا فیصلہ۔۔۔ انسانی جانوں سے کھیلنے کی تیاری

foot ball match
کھیل17 گھنٹے ago

پریمیئر فٹ بال لیگ: پاکستان آرمی اور افغان کلب کی جیت

babar azam
کھیل21 گھنٹے ago

ٹیم کی منصوبہ بندی کے مطابق کھیلتا ہوں

artificial moon
انٹرنیشنل13 گھنٹے ago

چین کا حیران کن فیصلہ۔۔۔ مصنوعی چاند بنانے کا اعلان

مقبول خبریں