Connect with us

پاکستان

رہائی کا حکم

Published

on

لاہور ہائیکورٹ نے غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئے مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کو دوپہر 2 بجے تک رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس انوار الحق نے لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت تو اس موقع پر عدالتی حکم پر آئی جی پنجاب کلیم امام اور ہوم سیکرٹری پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران جسٹس انوار الحق نے استفسار کیا کہ کیا آپ کے پاس ان افراد کی کوئی لسٹ ہے جنہیں آپ نے حراست میں لیا جس پر ہوم سیکرٹری پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ 141 افراد کو حراست میں لیا گیا۔اس موقع پر آئی جی پنجاب نے کہا کہ دہشت گردی کے پیش نظر گرفتاریاں کی گئی ہیں جس پر عدالت نے قرار دیا کہ ایسی کوئی حرکت نہیں ہونی چاہیے جس سے سسٹم خراب ہو۔
عدالت نے حکم دیا کہ جو لوگ غیر قانونی حراست میں ہیں انہیں آج 2 بجے تک رہا کیا جائے اور حراست میں لیے گئے افراد کی فہرست بھی فوری عدالت میں دیں۔

Advertisement

پاکستان

ہمارے عملی اقدامات کی گواہی خود عوام دیں گے: سردارعثمان بزدار

Zeeshan Ali

Published

on

sardar usman buzdar

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرے گی،کھوکھلے نعروں کا دور گزر چکا، ہمارے عملی اقدامات کی گواہی خود عوام دیں گے۔

یہ بات انہوں نے اراکین اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے عہدیداروں سے ملاقات کے دوران کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں صرف زبانی جمع خرچ سے کام چلایا گیا مگر اب کھوکھلے نعروں کا دور گزر چکا، ہمارے عملی اقدامات کی گواہی خود عوام دیں گے،سردار عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے سادگی اورکفایت شعاری کی مثال قائم کی ہے اور صوبہ پنجاب اپنے کپتان کی توقعات کو پورا کرے گا

ان کا کہنا تھا کہ میں خود پسماندہ علاقے سے آیا ہوں اورعام آدمی کے مسائل کا مجھے پورا ادراک ہے۔ ہماری حکومت پنجاب کے عوام کو ان کا حق لوٹائے گی،عثمان بزدار نے کہا کہ ان کا عوام کے ساتھ درد کا رشتہ ہے، ہمارے دکھ سانجھے ہیں، عوامی مسائل کے حل کے لیے روڈ میپ تیار کر لیا ہے لیکن اراکین اسمبلی بھی عوام سے قریبی رابطہ رکھیں اور ان کے مسائل کے حل کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہیں، ہم 100 روز میں عوام کو ریلیف کا احساس دلانے کے لیے شب و روز کوشاں ہیں

Continue Reading

پاکستان

وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پیرکوطلب کر لیا

Zeeshan Ali

Published

on

imran khan

وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پیرکو وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں طلب کر لیا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزراءشرکت کریں گے،اجلاس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیاجائےگا، وزیراعظم صفائی مہم شروع کرنے کیلئے وزرائے اعلیٰ سے مشاورت کریں گے۔

اجلاس میں کراچی کو 1200کیوسک اضافی پانی دینے پر غور کیاجائےگا، بلوچستان کے توانائی مسائل کے حل کیلئے اقدامات کا جائزہ لیاجائےگا، اجلاس میں پٹ فیڈراورکیرتھرکینال کو پانی فراہم کرنے پر غورہو گا، ای اوبی آئی اورورکرزویلفیئربورڈکے معاملات پر مشاورت ہو گی،پیٹرولیم پالیسی 2012ءمیں ترمیم پربھی تبادلہ خیال ہو گا،ہائرایجوکیشن کمیشن کے معاملات کاجائزہ لیاجائےگا۔

Continue Reading

پاکستان

وزیراعظم عمران خان کا دورہ کامیاب……..سعودی عرب کا اہم اعلان

Zeeshan Ali

Published

on

imran khan

سعودی عرب پاکستان کو 10 ارب ڈالر دینے پر رضامند ہوگیا یہ رقم اقتصادی منصوبوں کی صورت میں پاکستان کو ملے گی۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران پاکستان نے 15 ارب ڈالر کے پیکیج کی خواہش کا اظہار کیا جس کے جواب میں سعودی حکومت 10 ارب ڈالر دینے پر رضامند ہوگئی ہے، یہ رقم اقتصادی منصوبوں کی صورت میں پاکستان کو ملے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان میں آئل سٹی بھی تعمیر کرے گا یہ آئل سٹی گوادر میں سی پیک منصوبے کا حصہ ہوگا اس سے قبل آئل سٹی چین کو بنانا تھا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور وفد نے بھارتی شر انگیزیوں کے بارے میں بھی سعودی عرب کو اعتماد میں لیا۔

واضح رہے کہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا تھا کہ پاکستان نے سعودی عرب کو سی پیک منصوبے میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے، سعودی عرب تیسرے شراکت دار کے طور پر سی پیک میں شامل ہوگا، سعودی عرب کے اقتصادی پارٹنر بننے سے بڑی سرمایہ کاری اس منصوبے سے پاکستان میں آئے گی۔

Continue Reading
sardar usman buzdar
پاکستان6 منٹ ago

ہمارے عملی اقدامات کی گواہی خود عوام دیں گے: سردارعثمان بزدار

imran khan
پاکستان10 منٹ ago

وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پیرکوطلب کر لیا

imran khan
پاکستان19 منٹ ago

وزیراعظم عمران خان کا دورہ کامیاب……..سعودی عرب کا اہم اعلان

mili muslim league
پاکستان23 منٹ ago

پارٹی کی تنظیم سازی کےلئے ملی مسلم لیگ کا اہم اقدام

aleem khan
پاکستان28 منٹ ago

اپنا کام دکھانا شروع کر دیا

hamid mir
پاکستان37 منٹ ago

نواز شریف کی رہائی کے حوالے سے حامد میر کا بڑا دعویٰ

karachi dakait gang
پاکستان53 منٹ ago

کراچی میں 200 ڈکیتیوں کے پیچھے سرکاری افسران کے بیٹوں کا گروہ نکلا

chaudhry nisar and nawaz shrif
پاکستان58 منٹ ago

چوہدری نثار کا نواز شریف سے رابطہ

karachi jalos
پاکستان1 گھنٹہ ago

کراچی میں نویں محرم کا جلوس نشتر پارک سے برآمد

love marriage
پاکستان2 گھنٹے ago

بہاولنگر میں پسند کی شادی دولہا کو مہنگی پڑ گئی

indian forces attack on kashmiri
کشمیر2 گھنٹے ago

بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی،2 کشمیریوں کو شہید کردیا

jet air ways
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

بھارت میں دوران پرواز پائلٹ کی لاپرواہی سے درجنوں مسافر زخمی

ganjepan
صحت2 گھنٹے ago

گنجے پن کے شکار لوگوں کےلئے خوشخبری

cancer
صحت2 گھنٹے ago

صحت بخش غذاءسے کینسر سے بچاﺅ ممکن

dead body
پاکستان2 گھنٹے ago

ڈی آئی خان میں لاپتہ لڑکا مبینہ مقابلے میں ہلاک

mariyam nawaz
پاکستان24 گھنٹے ago

مریم نواز نے رہائی کے بعد بڑا فیصلہ کر لیا

nawaz shrif
پاکستان23 گھنٹے ago

رہائی کے بعد نواز شریف ،مریم نواز کی تازہ ترین تصاویر سامنے آ گئیں

ishaq dar
پاکستان6 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا اپنے بارے میں بڑا فیصلہ

sardar atiq
کشمیر20 گھنٹے ago

شریف خاندان کی رہائی کے پیچھے این آر او ہے:عتیق احمد خان

chaudhry nisar and nawaz shrif
پاکستان58 منٹ ago

چوہدری نثار کا نواز شریف سے رابطہ

fawad chaudhary
پاکستان3 گھنٹے ago

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نواز شریف کو دھمکی دے ڈالی

bilawal
پاکستان21 گھنٹے ago

بیگم کلثوم نواز کا انتقال شریف خاندان کیلئے ریلیف ہے: بلاول بھٹو

reham khan
شوبز8 گھنٹے ago

ایک اور مشکل

انٹرنیشنل6 گھنٹے ago

پاکستان کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

Prime Minister imran khan interview
پاکستان21 گھنٹے ago

پاکستان سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا: عمران خان

hamid mir
پاکستان37 منٹ ago

نواز شریف کی رہائی کے حوالے سے حامد میر کا بڑا دعویٰ

imran khan
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس؛ نوازشریف کی رہائی کے بعد لائحہ عمل پر غور

police crack down
پاکستان18 گھنٹے ago

پولیس کی کارروائی، شراب کا کنٹینر برآمد، ٹرک ڈرائیور گرفتار

auction of Buffaloons
پاکستان9 گھنٹے ago

وزیراعظم ہاؤس میں موجود بھینسوں کی نیلامی کا نوٹس جاری

chiarabordi
شوبز7 گھنٹے ago

تنقید کرنے والوں کے منہ بند

مقبول خبریں