Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

پاکستان جیت گیا

Published

on

شیخ رشید نے کہا کہ ان کی جیت بیروزگار نوجوان، مزدور، ڈینٹروں، پینٹروں، ڈرائیوروں، رکشہ والوں کی جیت ہے۔ میری زندگی کا ایک ہی مقصد تھا کہ کرپشن والے بدبودار نواز شریف کو باہر پھینکو، اب ووٹ کو عزت ملی ہے تو شہباز شریف کی چیخیں نکل گئی ہیں آج پاکستان جیت گیا ہے۔ لال حویلی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جب میں کہتا تھا کہ عمران خان کے ساتھ مل کر حکومت بناﺅں گا تو یہ لوگ میرا مذاق اڑاتے تھے۔ میری جیت راولپنڈی کے عوام، مزدور، ڈینٹروں پینٹروں، رکشہ والوں کی جیت ہے، میں سرمایہ کاروں کا ترجمانہیں ہوں کیونکہ میں لعنت بھیجاتا ہوں ۔ میں راولپنڈی کے عوام کی آواز ہوں اور اقتدار کا بھوکا نہیں ہوں۔ میری زندگی کا ایک ہی مقصد تھا کہ یہ کرپشن والے بدبودار نواز شریف کو باہر پھینکو، اب ووٹ کو عزت ملی ہے تو شہباز شریف کی چیخیں نکل گئی ہیں، آج پاکستان جیت گیا ہے۔
میں چیف جسٹس کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں گو کہ ہمارے خلاف فیصلہ آیا کیونکہ اگر کوئی جمہوریت یا ملک کی خاطر قید ہوتا تو اور بات تھی لیکن منشیات فروشی میں ایک شخص قید ہوا تو آپ نے راولپنڈی کا ہاتھ روک لیا لیکن کوئی بات نہیں، ہم پھربھی آپ کے مشکور ہیں۔ میں نے این اے 62 کی مہم راشد شفیق کے حوالے اس لئے کی تھی کہ میں این اے 60 میں رہوں گا اور اس مقصد کیلئے مکان بھی لے لیا تھا کیونکہ اب میں اپنی زندگی غریبوں کیساتھ گزارنا چاہتا ہوں۔

Advertisement

پاکستان

صدر مملکت سے الوداعی ملاقات، نیک تمناؤں کا اظہار

Muhammad Luqman

Published

on

Naveed mukhtar

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نویدمختارنے الوداعی ملاقات کی ،صدرعارف علوی نے لیفٹیننٹ جنرل نویدمختارکی پیشہ ورانہ خدمات کوسراہا۔

تفصیلات کے مطابق صدرمملکت سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نویدمختارنے الوداعی ملاقات کی ،صدرعارف علوی نے لیفٹیننٹ جنرل نویدمختارکی پیشہ ورانہ خدمات کوسراہا۔

جبکہ اس موقع پر صدر مملکت کا کہناتھا کہ آئی ایس آئی کامادروطن کے تحفظ اوردہشتگردی کیخلاف اہم کردار ہے،صدرمملکت نے لیفٹیننٹ جنرل نویدمختار کیلئے نیک تمناو¿ں کااظہار بھی کیا۔

Continue Reading

پاکستان

60 روزہ کارکردگی ‘ عمران حکومت پر شدید تنقید

Rashid Saeed

Published

on

siraj ul haq

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عمران حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف حکومت کے 60 روز مکمل ہوگئے ہیں اور ان کی کارکردگی سوالیہ نشان بن چکی ہے۔

سراج الحق نے کوئٹہ میں پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ نئے پاکستان میں تبدیلی صرف قیمتوں میں آئی ہے چہرے بدلے ہیں پر نظام وہی پرانا ہے، 25 جولائی کوہونے والے انتخابات اگر شفاف ہوتے تو اس کے نتائج کچھ اور ہوتے۔ 

آئی ایم ایف کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اگر موجودہ حکومت قرضہ کے لیے آئی ایم ایف کے پاس گئی تو ہماری آئندہ نسلیں مزید قرضے تلے دب جائیں گی۔ 

امیر جماعت اسلامی نے بلوچستان کے حوالے سے بتایا کہ گیس بلوچستان سے نکلتی ہے لیکن اسی صوبہ کا 99 فیصد حصہ گیس سے محروم ہے۔ نیشنل اور انٹرنیشنل رپورٹس کے مطابق صوبہ بلوچستان میں زیادہ گھوسٹ سکول، اساتذہ ، 66فیصد کرپشن، 23 فیصد لوگوں پانی دستیاب ہے اور 64 فیصد لوگ ناخواندہ ہیں۔

Continue Reading

پاکستان

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں شروع، اپوزیشن نے بڑا فیصلہ کرلیا

Muhammad Luqman

Published

on

opposition

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرآصف زرداری کی حکومت مخالف قراردادمنظور کرنے کی تجویزپر پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن میں جلدباضابطہ رابطے کاامکان ہے۔اپوزیشن نے حکومت کیخلاف اے پی سی بلانے کی تجویز دیدی ہے، آصف زرداری کواے پی سی کی تجویزمولانافضل الرحمان نے دی ہے۔

نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی حکومت مخالف قرارداد منظور کرنے کی تجویز پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں جلد باضا بطہ رابطے کا امکان ہے، اپوزیشن نے حکومت کیخلاف اے پی سی بلانے کی تجویز دیدی ہے،آصف زرداری کواے پی سی کی تجویزمولانافضل الرحمان نے دی،اپوزیشن جماعتیں آصف زرداری کی تجویزکاجائزہ لیں گی۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن نے بھی زرداری کی تجویزکوقابل عمل قراردےکرسراہا ہے،نیئر بخاری نے کہا کہ آصف زرداری کی تجویزپرمستقبل میں پیشرفت ہوسکتی ہے۔

Continue Reading
Advertisement
serfraz ahmad
کھیل3 منٹ ago

مداحوں کیلئے خوشخبری۔۔۔ ٹیم میں واپسی کیلئے پرعزم

Naveed mukhtar
پاکستان9 منٹ ago

صدر مملکت سے الوداعی ملاقات، نیک تمناؤں کا اظہار

virat kohli
کھیل12 منٹ ago

مداحوں کیلئے بری خبر۔۔۔ ریٹائر منٹ کا عندیہ دیدیا

siraj ul haq
پاکستان22 منٹ ago

60 روزہ کارکردگی ‘ عمران حکومت پر شدید تنقید

opposition
پاکستان29 منٹ ago

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں شروع، اپوزیشن نے بڑا فیصلہ کرلیا

Sheikh Rasheed
پاکستان40 منٹ ago

ہمیں جہیزمیں سابق حکومتوں نے ادائیگی کیلئے کیا دیا؟

Kinza case
پاکستان51 منٹ ago

تشدد ثابت ہوگیا، ملزم کو جیل نہ ہوئی

Fiaz ul Hassan chohan
پاکستان58 منٹ ago

آصف زرداری پر شدید تنقید، نصیحت کرنا چھوڑ دیں

Nepra electricity
پاکستان1 گھنٹہ ago

عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مؤخر

Imran ismail
پاکستان1 گھنٹہ ago

غریبوں کے لیے خوشخبری، افتتاح کردیاگیا

fawad chaudhry
پاکستان1 گھنٹہ ago

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، اقوام متحدہ پر شدید تنقید

Chief Justice of Pakistan
پاکستان1 گھنٹہ ago

چیف جسٹس نے اپنے دل کی بات کہہ دی، کاش۔۔۔۔

Fawad Hassan fawad
پاکستان2 گھنٹے ago

ملزم کا ہسپتال میں طبی معائنہ

Lion killed
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

8 سال بعد 3 بچوں کے باپ کو مار ڈالا

Imran khan
پاکستان2 گھنٹے ago

افسران کو ترقی دینے کا معاملہ، وزیر اعظم نے اجلاس طلب کرلیا

مقبول خبریں