Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

الیکشن کمیشن ناکام

Published

on

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری انتخابات 2018 میں بدترین دھاندلی کا الزام لگا دیا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کاکردار کسی مہرے سے زیاد ہ نہیں تھا، الیکشن کمیشن اپنی ذمے داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا۔ آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ انتخابات میں بدترین دھاندلی کی گئی، پولنگ ایجنٹس کو نکالنے سے نتائج روکنے تک سارے پردے فاش ہوئے۔ رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے مطالبہ کیا کہ امیدواروں کو فارم 45 جاری کیا جائے، فارم45 کو پارٹی کے ایجنٹ کے سامنے بناکر دیاجائے۔انہوں نے کہا کہ پولنگ اسٹیشن میں پولنگ کےبعد غیر متعلقہ افراد پہنچے۔ فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ ووٹرز کی کثیر تعداد پولنگ اسٹیشنز کے باہر کھڑی رہی، سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ ہمارے پاس فارم 45 بہت ہیں، پیپلز پارٹی کو الیکشن سے متعلق 240 شکایات موصول ہوئی ہیں۔

پاکستان

شاہ عالم مارکیٹ میں آپریشن جاری،پختہ تجاوزات کاخاتمہ

Rashid Saeed

Published

on

shah alam market

لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری، مزید متعدد پختہ تجاوزات کا خاتمہ، برآمدوں کے درمیان قائم عارضی سٹالز کو بھی ختم کر دیا گیا۔ 

ذرائع نے بتایا ہے کہ لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 50 مزید پختہ تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا۔ آپریشن کے دوران برآمدوں کے درمیان قائم عارضی سٹالز کو بھی ختم کر دیا گیا۔حکام کے مطابق واگزار کرائی جانے والی جگہ کی مالیت تقریبا ایک ارب پندرہ کروڑ روپے ہے۔ ڈی سی لاہور صالحہ سعید کے مطابق آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

Continue Reading

پاکستان

ہولناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

Rashid Saeed

Published

on

trafic accident

ظاہر پیر میں قومی شاہراہ ظفر آباد کے قریب ہولناک ٹریفک حادثہ، مسافر وین اور ٹریلر کی آپس میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے۔ 

ذرائع نے بتایا ہے کہ قومی شاہراہ پر ظفر آباد کے قریب مسافر وین ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئے، حادثہ شدید دھند کے باعث تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ حادثے میں مسافر وین تباہ ہو گئی، متعدد زخمیوں کی حالت اب بھی تشویشناک بتائی جا تی ہے، ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو خان بیلہ اور لیاقت پور اسپتال منتقل کیا جہاں پر کچھ زخمیوں کو طبی امداد کے بعد چھٹی دے دی گئی۔

Continue Reading

پاکستان

ریلوے اراضی پرتجاوزات کیخلاف آپریشن، متعدد گھر مسمار

Rashid Saeed

Published

on

opreation against illegel construction

سکھر میں پاکستان ریلوے اراضی پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد گھر مسمار، علاقہ مکین مشتعل، ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک کر دی۔ 

تفصیلات کے مطابق سکھر میں پاکستان ریلوے کی جانب سے ریلوے کی اراضی پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے، اس سلسلے میں ریلوے کے عملے نے ریلوے پولیس کی مدد سے نیوپنڈ اوور ہیڈ برج کے قریب علاقے میں کارروائی کی تو علاقہ مکین مشتعل ہو گئے، انہوں نے ریلوے کے عملے سے مزاحمت کی اور ڈنڈے ہاتھوں میں اٹھا کر شہر کی مین شاہراہ ریس کورس روڈ پر ٹائر جلائے اور احتجاج کرتے ہوئے ٹریفک کی آمد و رفت معطل کر دی۔اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ ریلوے کا عملہ تجاوزات کی آڑ میں ہم غریبوں کو بے گھر کر رہا ہے، ہم سالوں سے ان گھروں میں مقیم ہیں اگر ہم قابضین ہیں تو پہلے کیوں نہیں کارروائی کی گئی۔

Continue Reading
Advertisement
shah alam market
پاکستان51 منٹ ago

شاہ عالم مارکیٹ میں آپریشن جاری،پختہ تجاوزات کاخاتمہ

trafic accident
پاکستان1 گھنٹہ ago

ہولناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

opreation against illegel construction
پاکستان1 گھنٹہ ago

ریلوے اراضی پرتجاوزات کیخلاف آپریشن، متعدد گھر مسمار

yasir shah meet with imran khan
کھیل1 گھنٹہ ago

یاسر شاہ کی وزیراعظم سے ملاقات، ریکارڈ بنانے پر مبارکباد

ispr logo
پاکستان1 گھنٹہ ago

افغان سرحد‘ آہنی باڑ لگانے کا کام ‘ 2019ء میں مکمل ہو گا

shalter home
پاکستان1 گھنٹہ ago

بے گھر افراد اور مسافروں کیلئے 5 شیلٹر ہوم کھل گئے

mobile phones
پاکستان2 گھنٹے ago

بغیر ٹیکس کے ایک نہیں 2 موبائل فونز لانے کی اجازت

india hospital
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

مندر میں زہریلا کھانا کھانے سے 11 افراد ہلاک

khalid maqbool
پاکستان2 گھنٹے ago

خالد مقبول صدیقی اپنے عہدے سے ناخوش

Co-operative talks
پاکستان2 گھنٹے ago

سہ فریقی مذاکرات، مفاہمتی یادداشت پردستخط

facebook
ٹیکنا لوجی2 گھنٹے ago

فیس بک صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

sheihk rasheed
پاکستان3 گھنٹے ago

صحافیوں سے ناراض، لال حویلی کی دعوت منسوخ کر دی

karachi jail
پاکستان3 گھنٹے ago

دہشت گردوں سے رابطے، جیلوں میں سرچ آپریشن کا فیصلہ

CNG station
پاکستان3 گھنٹے ago

غلام سرور نے کراچی اور سندھ کی عوام کو خوشخبری سنا دی

faisal wadda
پاکستان3 گھنٹے ago

لندن میں جائیداد کا الزام، عابد شیر علی پر برس پڑے

pakistan internation airline
پاکستان22 گھنٹے ago

نئے سال کی آمد، کرایوں میں کمی کا اعلان

riaz faiana
پاکستان23 گھنٹے ago

ریاض فتیانہ سعد رفیق کی حمایت میں بول پڑے

asad khokhar
پاکستان22 گھنٹے ago

پی پی 168، اسد کھوکھر ایک مرتبہ پھر کامیاب

aleem khan
پاکستان24 گھنٹے ago

وزیراعظم خواجہ برادران کے حق میں ہیں

fitch rating
انٹرنیشنل22 گھنٹے ago

مشکلات میں مزید اضافہ، پاکستان کی کرنسی ریٹنگ مزید کم

Fawad Hassan fawad
پاکستان22 گھنٹے ago

سابق پرنسپل سیکرٹری نیب سے سمجھوتہ کے لیے تیار

کھیل8 گھنٹے ago

کھیل کھیل میں جیون ساتھی بن گئے

پاکستان9 گھنٹے ago

غلط انجکشن سے دو خواتین جاں بحق

hamid ali behlol with ali jhamgir.jpg
پاکستان5 گھنٹے ago

پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی قابل تعریف

hamza shahbaz
پاکستان22 گھنٹے ago

سیاستدان ہوں کوئی دہشت گرد نہیں : حمزہ شہباز

sarah ali khan
شوبز7 گھنٹے ago

تیرے بن نہیں لگدا دل میرا

azad kashmir
پاکستان10 گھنٹے ago

2 بہنیں گولی لگنے سے جاں بحق

saqib nisar
پاکستان9 گھنٹے ago

حکومت دوہری شہریت سے متعلق قانون سازی کرے

sheihk rasheed
پاکستان6 گھنٹے ago

شہباز شریف کو پی اے سی کا چیئرمین بنانے پرناراض

fahad mustafa,sharmeen obai
شوبز8 گھنٹے ago

گولڈن ٹکٹس جیتنے والوں کی ملاقات

husan parcham song
ویڈیو1 دن ago

کترینہ کیف کے آئٹم سانگ ؛حسن پرچم؛نے آگ لگا دی

simbha
ویڈیو1 دن ago

نصرت فتح علی خان کا ایک اور گانا بھارتی فلم :سمبا: کے لئے چوری

aquwa man film
شوبز3 دن ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

cheet indea
ویڈیو3 دن ago

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

avengers 4
شوبز1 ہفتہ ago

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

sambah
ویڈیو1 ہفتہ ago

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

zero movie
شوبز2 ہفتے ago

فلم ’’زیرو‘‘ کا دوسرا گانا ریلیز، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

samba film
شوبز2 ہفتے ago

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

2.0 movie
ویڈیو2 ہفتے ago

نمائش سے پہلے 350 کروڑ کمانے کا ریکارڈ

ralph breaks the internet
ویڈیو3 ہفتے ago

نئی کارٹون فلم ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

the lego movie 2 trailer
ویڈیو3 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم ’’دی لیگومووی ٹو‘‘ کا ٹریلر ریلیز

doctor mahreen live session
ویڈیو4 ہفتے ago

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

film
ویڈیو1 مہینہ ago

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

fantestic beats
ویڈیو1 مہینہ ago

فلم ’’the fantastic beasts and where to find them‘‘ تہلکہ خیز عالمگیر نمائش

pakistan and china
پاکستان1 مہینہ ago

پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

مقبول خبریں