سرکاری نتیجہ نہیں ملا

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 26, 2018

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ آدھی رات ہو گئی، میرے کسی حلقے کا سرکاری نتیجہ نہیں ملا۔ آج منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ یہ صورت حال ناقابل معافی اور افسوسناک ہے۔ بلاول بھٹوزرداری نے یہ بھی کہا کہ ہمارے امیدوار ملک بھر میں پولنگ اسٹیشنز سے پولنگ ایجنٹس کو نکالنے کی شکایت کر رہے ہیں۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.