بی اے پی کوبرتری

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 26, 2018

بلوچستان اسمبلی کے انتخابات میں وفاق کے قریب سمجھی جانیوالی سیاسی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کو برتری حاصل ہے ۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں بلوچستان عوامی پارٹی کو 14 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل ہے جبکہ اس کے مقابلے میں متحدہ مجلس عمل کو 8 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔بلوچستان میں تحریک انصاف کو بھی 4 نشستوں پر برتری حاصل ہے اور اس طرح تحریک انصاف بھی بلوچستان کی سیاست میں اپنا حصہ ڈالنے میں کامیاب رہی ہے ۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.