Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

مالاکنڈ میں ہارگئے

Rashid Saeed

Published

on

این اے 8 مالاکنڈ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو شکست پی ٹی آئی کے جنید اکبر 46372 ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرار پائے جبکہ بلاول بھٹو 26424 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

پاکستان

نوازشریف نے جے آئی ٹی کو کس کیس میں بیان ریکارڈ کروایا

Rashid Saeed

Published

on

nawaz sharif

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کوٹ لکھپت جیل میں بیان ریکارڈ کرلیا۔

دو روز قبل سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا بیان ریکارڈ کیا تھا جس کے بعد جے آئی ٹی نے احتساب عدالت سے نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت لی تھی۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: سانحہ کرائسٹ چرچ، بیوہ نعیم راشد نے ایسی بات کہہ دی کہ

سانحہ ماڈل ٹاون سے متعلق نواز شریف کا بیان قلمبند کرنے کے لیے جے آئی ٹی کوٹ لکھپت جیل پہنچی جس کی سربراہی آئی جی موٹر وے پولیس اے ڈی خواجہ نے کی۔ جے آئی ٹی ارکان دو گھنٹے سے زائد جیل میں رہے جس کے دوران نواز شریف کا بیان قلمبند کیا گیا جس کے بعد جے آئی ٹی ارکان واپس روانہ ہوگئے۔

Continue Reading

پاکستان

چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزاکو سزا مگر کیوں؟ بریکنگ نیوز

Rashid Saeed

Published

on

model tariza

سیشن عدالت نے چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا کے خلاف منشیات کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں 8 سال، 8 ماہ قید اور جرمانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔

ایڈیشنل سیشن جج شہزاد رضا نے کیس کا فیصلہ سنایا، اس موقع پر چیک ریپبلک سفارت خانے کی ڈپٹی سیکرٹری بھی موجود تھیں۔ عدالت نے غیر ملکی ماڈل کے خلاف 12 مارچ کو محفوظ کردہ فیصلہ سنایا جس کے مطابق ماڈل ٹریزا کو 8 سال، 8 ماہ قید اور ایک لاکھ 13 ہزار روپے جرمانے کی سزا دی گئی ہے۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

عدالت نے قرار دیا کہ پراسیکیوشن نے ٹریزا کی ہیروئن اسمگل کرنا ثابت کردیا تاہم ماڈل ٹریزا اپنی بے گناہی ثابت نہیں کرسکیں۔ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ ملزمہ کو حق دیا گیا ہے کہ وہ ہائیکورٹ میں فیصلے کے خلاف اپیل کر سکتی ہے۔ عدالت نے شریک ملزم شعیب کے خلاف ٹھوس ثبوت پیش نہ کرنے پر اسے بری کردیا۔ یاد رہے کہ غیر ملکی خاتون کو 10 جنوری 2018 کو ساڑھے 8 کلو ہیروئن اسمگل کرنے پر گرفتار کیا تھا، غیر ملکی ماڈل کے ساتھ مزید 4 ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا جس میں سے تین اشتہاری ہیں اور شعیب نامی ملزم کو عدم ثبوت پر بری کردیا۔

Continue Reading

پاکستان

میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

Avatar

Published

on

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاعرانہ انداز میں ٹوئٹ کی کہ میں بھی خائف نہیں تختہِ دار سے۔ 

ٹوئٹرپرپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے شاعرانہ انداز میں معروف شاعرحبیب جالب کی ایک نظم کے چند اشعارٹوئٹ کیئے۔ بلاول کا کہنا تھا کہ میں بھی خائف نہیں تختہِ دارسے، میں بھی منصورہوں کہہ دواغیارسے، کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے، ظلم کی بات کو جہل کی رات کو، میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
weena malik
شوبز18 گھنٹے ago

وینا ملک کا جھوٹ پھرپکڑا گیا ، حقیقت سامنے آگئی

shain watson
کھیل21 گھنٹے ago

شین واٹسن اکیلے نہیں توپھرکس کے ساتھ پاکستان آئے

kashmala tariq
پاکستان21 گھنٹے ago

کشمالہ طارق نے ہراسگی کا الزام لگا دیا مگرکس پر

Federal cabinet meeting
پاکستان21 گھنٹے ago

وفاقی کابینہ اجلاس، وزارتوں اور سینئر حکام کو زور دار دھچکا

شوبز1 گھنٹہ ago

پنجابی بولنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری

nawaz sharif
پاکستان18 گھنٹے ago

سپریم کورٹ نے نواز شریف کو ادھوری خوشخبری سنا دی

i c c statemint
کھیل21 گھنٹے ago

آئی سی سی کا پاک،بھارت میچ پردبنگ اعلان

asad fwad
پاکستان19 گھنٹے ago

وفاقی کابینہ اجلاس میں جھگڑوں کا حیران کُن انکشاف

farah khan salman
شوبز19 گھنٹے ago

فرح خان نے اہم انکشاف کرکے چونکا دیا

emaan fadeel
شوبز22 گھنٹے ago

فحش پارٹیوں کی گواہ ماڈل کا قتل؛رپورٹ منظرعام پر

asad umar
پاکستان21 گھنٹے ago

اسد عمرپرسنسنی خیز الزام لگ گیا

nizam ul haq
انٹرنیشنل19 گھنٹے ago

نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں تلاوت کرنے والی شخصیت کون،جانئے

imran khan and pervaiz elahi
پاکستان20 گھنٹے ago

وزیراعظم عمران خان کا ق لیگ کو زور دار دھچکا

nawaz sharif1
پاکستان19 گھنٹے ago

نواز شریف ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا انوکھا فیصلہ

india
انٹرنیشنل19 گھنٹے ago

بھارت: لڑکی سے زیادتی، سر تن سے جدا

مقبول خبریں