کامیاب قرار

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 26, 2018

لاہور کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ بڑی تیزی کے ساتھ جاری ہے ،پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 147 میں مسلم لیگ ن نے پاکستان تحریک انصاف کو شکست دے دی ہے ۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پی پی 147 کے تمام پولنگ سٹیشن کے نتائج سامنے آ گئے ہیں جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان 69031 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں ان کے مد مقابل تحریک انصاف کے امیدوار طارق سعادت نے 30596 ووٹ حاصل کئے ۔اس حلقے میں تحریک لبیک کے محمد نواز بٹ ،اللہ اکبر تحریک کے ارشد محمود بٹ ،محمد شوکت ،طاہر نوید اور گلریز اقبال آزاد حیثیت سے امیدوار تھے ۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.