Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

اب ممبرقومی اسمبلی

Rashid Saeed

Published

on

عام انتخابات2018 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں،این اے 213 نوابشاہ سے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کامیاب ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انتخابات2018 میں این اے 213 نوابشاہ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری 62 ہزار 409 ووٹ لےکرکامیاب ہو گئے جبکہ ان کے مدمقابل جی ڈی اے کے سردار شیر محمدرند 30 ہزار 234 ووٹ لے سکے۔

پاکستان

زرداری، بلاول بھٹوکی پیشی پرنیب کا اعلامیہ

anees akhtar

Published

on

nab logo

سابق صدر آصف زرداری اورپیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد میں پیشی پر نیب نے اعلامیہ جاری کردیا۔

نیب نے اعلامیہ میں کہا کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے، دونوں سے 3 مختلف کیسز میں تقریبا 2 گھنٹے تک تفتیش کی گئی۔

اعلامیے مطابق ڈی جی نیب کی قیادت میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سابق صدر اور پی پی چیئرمین سے 2 گھنٹے کی تفتیش میں فی الحال صرف 3 مقدمات میں سوالات کئے۔

نیب کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 3 مقدمات سے متعلق تحریری سوالنامہ بھی آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے حوالے کیا اور ساتھ ہی جوابات 10 دن کے اندر فراہم کرنے کا کہا۔

اعلامیے کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو آج دیے گئے جوابات اور سوالنامے کے جوابات کا جائزہ لیا جائے گا،جن کی روشنی میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کو دوبارہ بلانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

نیب کے مطابق سابق صدر اور پی پی چیئرمین کے خلاف جاری تحقیقات براہ راست چیئرمین نیب کی نگرانی میں کی جارہی ہیں، نیب آئین و قانون کے مطابق تفتیش منطقی انجام تک پہنچانے پر یقین رکھتا ہے ۔


اعلامیے میں یہ بھی کہا کہ نیب کسی دباو کو خاطر میں لائے بغیر بدعنوانی کے خاتمہ کے لیے کام جاری رکھے گا۔


Continue Reading

پاکستان

اپوزیشن جماعتیں حکومت کے آگے ڈٹ گئیں

Rashid Saeed

Published

on

opposition parties

اپوزیشن جماعتیں حکومت کے ڈٹ گئیں اور نیشنل ایکشن پلان پر پارلیمانی رہنماؤں کو دی جانے والی بریفنگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: سمجھوتہ ایکسپریس کا فیصلہ، دفتر خارجہ کا شدید احتجاج

گزشتہ دنوں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے پارلیمانی جماعتوں کے قائدین کو خطوط لکھے گئے تھے جس میں 28 مارچ شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں مشاورتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔ اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی جانب سے بلائی گئی پارلیمانی رہنماؤں کی مشاورتی کانفرنس میں شرکت کا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیرخارجہ کو جوابی خط میں اپوزیشن کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ اپوزیشن نے شاہ محمود قریشی کی جانب سے رہنماؤں کو لکھے گئے خط پر بھی اعتراض کیا۔

Continue Reading

پاکستان

سمجھوتہ ایکسپریس کا فیصلہ، دفتر خارجہ کا شدید احتجاج

Rashid Saeed

Published

on

doctor faisal

پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے سمجھوتہ ایکسپریس کے ملزمان کو چھوڑنے کی رپورٹس پر سخت احتجاج کرتے ہوئے اسے انتہائی قابل مذمت قرار دیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے جاری اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس کے ملزمان کو چھوڑنے کی رپورٹس آئی ہیں، یہ انتہائی قابل مذمت ہے۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: سمجھوتہ ایکسپریس: ملزمان بری کردیئے گئے

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ سمجھوتہ ایکسپریس سانحے میں جو بیالیس پاکستانی جو شہید ہوئے تھے، ان کے خاندانوں کو کیا جواب دیا جائے گا؟ یہ بھارت کا انتہائی قدم ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم اس حوالے سے تفصیلات اکٹھی کر رہے ہیں۔ جلد باقاعدہ بیان جاری کر دیا جائے گا۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
shoes
انٹرنیشنل1 منٹ ago

مسلمانوں سےیکجہتی، چرچ کے باہر 50 جوتے

nab logo
پاکستان4 منٹ ago

زرداری، بلاول بھٹوکی پیشی پرنیب کا اعلامیہ

adam zampa
کھیل9 منٹ ago

ایڈم زمپا نے پاکستان کیخلاف سیریزکو چیلنج قراردیدیا

opposition parties
پاکستان12 منٹ ago

اپوزیشن جماعتیں حکومت کے آگے ڈٹ گئیں

fwad mahira
شوبز14 منٹ ago

پُرکشش شخصیات میں 4 پاکستانی بھی شامل

doctor faisal
پاکستان17 منٹ ago

سمجھوتہ ایکسپریس کا فیصلہ، دفتر خارجہ کا شدید احتجاج

Occupied Kashmir
انٹرنیشنل21 منٹ ago

مقبوضہ وادی میں آج مکمل ہڑتال کی وجہ منظرعام پر آگئی

traggedy Christist church
انٹرنیشنل25 منٹ ago

سانحہ کرائسٹ چرچ ‘چھ افراد کی تدفین کر دی گئی

blawal, holi
پاکستان30 منٹ ago

بلاول کی ہندوکمیونٹی کوہولی کی مبارکباد

pm meet with chiefs
پاکستان33 منٹ ago

وزیراعظم سے سروسزچیفس کی ملاقات

bilawal
پاکستان43 منٹ ago

بلاول بھٹو کا کالعدم تنظیموں کے متعلق حکومت پر سنسنی خیز الزام

samjhota express
انٹرنیشنل52 منٹ ago

سمجھوتہ ایکسپریس: ملزمان بری کردیئے گئے

new buss in karachi
پاکستان53 منٹ ago

کراچی کے عوام کیلئے ایسی کیا بڑی خبر آ گئی کہ

saeed ghani
پاکستان60 منٹ ago

بلاول کے بعد سعید غنی کا بھی حکومت سے بڑا مطالبہ

fazal ur rehman
پاکستان1 گھنٹہ ago

فضل الرحمان نے اب ایسی دھمکی دے دی کہ حکومت

weena malik
شوبز22 گھنٹے ago

وینا ملک کا جھوٹ پھرپکڑا گیا ، حقیقت سامنے آگئی

شوبز5 گھنٹے ago

پنجابی بولنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری

nawaz sharif
پاکستان22 گھنٹے ago

سپریم کورٹ نے نواز شریف کو ادھوری خوشخبری سنا دی

farah khan salman
شوبز23 گھنٹے ago

فرح خان نے اہم انکشاف کرکے چونکا دیا

imran khan and pervaiz elahi
پاکستان24 گھنٹے ago

وزیراعظم عمران خان کا ق لیگ کو زور دار دھچکا

asad fwad
پاکستان23 گھنٹے ago

وفاقی کابینہ اجلاس میں جھگڑوں کا حیران کُن انکشاف

nizam ul haq
انٹرنیشنل23 گھنٹے ago

نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں تلاوت کرنے والی شخصیت کون،جانئے

nawaz sharif1
پاکستان23 گھنٹے ago

نواز شریف ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا انوکھا فیصلہ

شوبز8 گھنٹے ago

یوم پاکستان کی خصوصی ٹیلی فلم’لعل‘

india
انٹرنیشنل23 گھنٹے ago

بھارت: لڑکی سے زیادتی، سر تن سے جدا

aleem khan1
پاکستان24 گھنٹے ago

عبدالعلیم خان کوضمانت کے متعلق کیا خوشخبری مل گئی کہ

پاکستان6 گھنٹے ago

میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

bilawal bhutto
پاکستان22 گھنٹے ago

بلاول کیلئے برُی خبر، نیب نے سپریم کورٹ کا حکم ہوا میں اڑا دیا

پاکستان7 گھنٹے ago

شہید نعیم راشد کی بیوہ بھی عزم و ہمت کی مثال

aalia bhatt
شوبز23 گھنٹے ago

عالیہ بھٹ نے ملازمین کوکتنی رقم تحفہ میں دی،بڑی خبر

مقبول خبریں