میدان مارلیا

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 26, 2018

عام انتخابات 2018میں لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے 132کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج مکمل ہو گئے ہیں جن کے مطابق یہاں سے مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے32ہزار1سو49ووٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔
لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے132کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے84ہزار3سو62ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مخالف پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارمحمد منشا سندھو 52ہزار2سو13ووٹ لینے میں کامیاب ہوئے ۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.