Connect with us

پاکستان

736 ووٹ سے شکست

Published

on

خان معافی مانگ کررہا

سپریم کورٹ کے بعد عوامی عدالت نے بھی اپنا فیصلہ سنادیا، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 73 سیالکوٹ سے مسلم لیگ ن کا بڑا برج الٹ گیا، سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف سخت مقابلے کے بعد 736 ووٹوں سے شکست کھا گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ سے اقامہ رکھنے کی بنا پر تاحیات نا اہل ہونے کے بعد سپریم کورٹ سے بحال ہونے والے خواجہ آصف عوامی عدالت میں اپنا کیس ہار گئے۔ انہیں پی ٹی آئی کے عثمان ڈار نے 736 ووٹوں سے شکست دے دی۔ این اے 73 سیالکوٹ کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے عثمان ڈار ایک لاکھ 13 ہزار 453 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف ایک لاکھ 12 ہزار 717 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پاکستان

بجلی سپلائی بحال

Published

on

بجلی سپلائی بحال

کراچی کے علاقے کورنگی، لانڈھی، شاہ فیصل، گذری، ملیر ہالٹ، الفلاح، گلستان جوہر، گلشن اقبال کالونی اور ڈیفنس کے علاقوں میں بجلی بحال ہوگئی ہے ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کراچی میں ٹرپنگ پہلے کی نسبت کم ہوگئی ہے ٹرمپنگ کی وجہ نیشنل گرڈ کی ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی ہے اگلے 2 سے 3 گھنٹے میں بجلی مکمل بحال کردی جائےگی۔

Continue Reading

پاکستان

5 افراد زخمی

Published

on

5 افراد زخمی

کراچی میں بلدیہ یوسف گوٹھ کے قریب عمارت کی بالکونی گرگئی ہے جس کے نتیجہ میں 5 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں واقع کی طلاع پر ریسکیو کی ٹیم فوری طور پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Continue Reading

پاکستان

الزامات حقائق پر مبنی نہیں

Published

on

الزامات حقائق پر مبنی نہیں

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا سرکاری زمینوں کی الاٹمنٹ اور قبضوں سے متعلق مجھ پر لگائے گئے الزامات غلط ہیں۔ میرے والد نے 1985میں زمینیں خریدیں جبکہ میں اس وقت سکول میں پڑھتا تھا۔زمین خریدنا کوئی جرم نہیں ان زمینوں کا ریکارڈ موجود ہے ہر فورم پر پیش کروں گا۔ قبائلی علاقے سے کوئی الزام ہے تو سامنے لے آئیں اس کا جواب دوں گا میں نے کبھی خواب میں بھی نہیں دیکھا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب بنوں گا میں عمران خان کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا عمران خان کے دھڑے کا ہوں قانون کے مطابق چلیں گے ایسی کارکردگی دکھاﺅں کا جو ماضی میں کسی وزیر اعلیٰ نے نہیں دکھائی ہوگی۔

Continue Reading

مقبول خبریں