آل پارٹیز کانفرنس طلب

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 26, 2018

پاکستان مسلم لیگ ن نے کل اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن تمام ہم خیال سیاسی جماعتوں کو اے پی سی میں مدعو کرے گی،جبکہ مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا آج لاہور میں طلب کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے جانب سے آج ہونے والے مرکزی مجلس عاملہ اجلاس کی صدارت شہباز شریف کریں گے، اجلاس میں عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی اورآئندہ کی حکمت عملی سے متعلق مشاورت ہوگی۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.