Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

ایک اور کامیابی

Rashid Saeed

Published

on

عام انتخابات میں پی پی 37 سیالکوٹ سے مسلم لیگ ن کے خواجہ منشا نے میدان مار لیا۔
پی پی 37 سیالکوٹ کے غیرسرکاری اورغیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے خواجہ منشا 50 ہزار 876 ووٹ لےکرکامیاب ہوئے جبکہ تحریک انصاف کے محمدعاشق نے 46 ہزار 532 ووٹ لیے۔

پاکستان

جھوٹی گواہی پر کارروائی، تحریری فیصلہ جاری

Rashid Saeed

Published

on

supreme court

سپریم کورٹ نے جھوٹی گواہی پر کارروائی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے جھوٹی گواہی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

31 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تحریر کیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ سچ انصاف کی بنیاد ہے، سچ پر سمجھوتہ دراصل معاشرے کے مستقبل پر سمجھوتہ ہے، ہمارے عدالتی نظام کو سچ سے انحراف کرنے بہت نقصان ہوا، اس سنگین غلطی کو درست کرنے کا وقت آگیا ہے، جو ایک جگہ جھوٹا ہوگا وہ ہرجگہ جھوٹا ہو گا، گواہی کے کسی حصے میں جھوٹ پر ساری گواہی جھوٹی تصور ہو گی، عدالتیں جھوٹے گواہ کے خلاف کسی قسم کی لچک نہ دکھائیں، جھوٹے گواہی دینے پر کاروائی کی جائے۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: سی ٹی ڈی نے ملک کو بڑے سانحہ سے بچا لیا مگر کیسے؟

سپریم کورٹ نے رجسٹرار آفس کو فیصلہ کی کاپی تمام ہائیکورٹس کو بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹس کو فیصلہ کی نقول ماتحت عدلیہ کے ججز کو بھجوانے کی ہدایت کر دی۔

Continue Reading

پاکستان

سی ٹی ڈی نے ملک کو بڑے سانحہ سے بچا لیا مگر کیسے؟

Rashid Saeed

Published

on

Suicide bomber arrested

پشاور کے علاقہ ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2 خودکش بمباروں کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: اسرائیلی فوج کی جارحیت میں 3 فلسطینی نوجوان شہید

سی ٹی ڈی کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے دیہہ چوک حیات مکان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی جس کے دوران 2 خودکش بمباروں کو بارودی مواد سمیت گرفتار کیا گیا۔کارروائی کے دوران مکان سے ایک خودکش جیکٹ، 2 راکٹ لانچر، 12 ماٹر گولے، 4 دستی بم، 6 ڈیٹونیٹر اور چار جوڑے پولیس یونیفارم کے برآمد ہوئے۔

Continue Reading

پاکستان

زرداری اور بلاول نے ابتدائی بیانات ریکارڈ کروا دئیے

Rashid Saeed

Published

on

zardari and bilawal bhutto

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو نے جعلی اکاونٹس کیس میں نیب کے سامنے اپنے ابتدائی بیانات ریکارڈ کروا دئیے۔

نیب ذرائع کے مطابق 11 رکنی ٹیم نے سابق صدر آصف زرداری اور 5 ارکان نے بلاول بھٹو زرداری سے پوچھ گچھ کی، دوران تفتیش آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ بھی کی گئی۔ آصف زرداری نے مؤقف اپنایا کہ 2009 میں کمپنی کا شیئر ہولڈر بنا، ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ موجود ہے۔ تحقیقاتی ٹیم نے دونوں رہنماؤں کو سوالنامے تھما دیئے۔ آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو 3 مقدمات میں سوالنامے دیئے گئے ہیں۔ نیب نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو 2 ہفتوں میں جوابات جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ پارک لین کمپنی سمیت دیگر 2 کیسز میں بھی سوالنامے دیئے گئے۔ آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے 54، 54 سوالات کے جواب مانگے گئے۔ بلاول بھٹو زرداری نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جعلی اکاونٹس کیس سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ان کیسز سے میرا کوئی تعلق نہیں، سمجھ نہیں کہ مجھے ان کیسز میں کیوں شامل کیا گیا، جب پارک لین کمپنی قائم ہوئی تو میری عمر ایک سال تھی، کبھی کرپشن کی حمایت نہیں کی، نیب کو حقائق کو مد نظر رکھنا چاہیے، امید ہے نیب دوبارہ نہیں بلائے گا۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: دہشتگردی کی تعریف پر لارجر بینچ تشکیل مگر کیوں؟

ادھر نیب نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی پیشی پر اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نیب دفتر میں پیش ہوئے، عرفان منگی کی سربراہی میں ٹیم نے 2 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی، آصف زرداری، بلاول سے فی الحال 3 کیسز سے متعلق سوال پوچھے گئے، نیب ٹیم نے تینوں مقدمات کا تحریری سوالنامہ بھی فراہم کیا، آصف زرداری اور بلاول کو 10 روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ آج کے جوابات کا قانون کے مطابق جائزہ لیا جائے گا، دوبارہ طلبی کا فیصلہ جوابات کی روشنی میں کیا جائے گا، نیب کسی دباؤ کو خاطر میں لائے بغیر اپنا کام جاری رکھے گا۔ نیب پیشی کے موقع پر آصفہ بھٹو بھی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے ہمراہ تھی، دونوں نے ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو 19 گاڑیوں کے قافلے میں نیب ہیڈکوارٹرز پہنچے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
qutta dladiators
کھیل1 منٹ ago

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انعامی رقم اب کتنی ہوگئی

device cup
کھیل6 منٹ ago

ایونٹس منسوخ، بھارت نے پاکستان پر کیاالزام لگایا

supreme court
پاکستان7 منٹ ago

جھوٹی گواہی پر کارروائی، تحریری فیصلہ جاری

Suicide bomber arrested
پاکستان18 منٹ ago

سی ٹی ڈی نے ملک کو بڑے سانحہ سے بچا لیا مگر کیسے؟

israiel
انٹرنیشنل19 منٹ ago

اسرائیلی فوج کی جارحیت میں 3 فلسطینی نوجوان شہید

u a e cricket
کھیل22 منٹ ago

پاکستان میں کرکٹ بحال، یو اے ای فکرمند

zardari and bilawal bhutto
پاکستان26 منٹ ago

زرداری اور بلاول نے ابتدائی بیانات ریکارڈ کروا دئیے

boild eggs
صحت29 منٹ ago

7دنوں میں 4انڈے قبل ازوقت موت کودعوت دینے والی عادت

chief justice of pakistan
پاکستان32 منٹ ago

دہشتگردی کی تعریف پر لارجر بینچ تشکیل مگر کیوں؟

imran khan
پاکستان35 منٹ ago

شہید نعیم راشد کی بیوہ کے بیان پر وزیراعظم نے ایسا کہہ دیا کہ

game google
ٹیکنا لوجی40 منٹ ago

گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا باضابطہ اعلان

fawad chaudhry
پاکستان46 منٹ ago

فواد چوہدری کی چوری اور سینہ زوری کی مثال کس پر ؟

bilawal bhutto
پاکستان52 منٹ ago

بلاول بھٹو نے اپنی کون سی غلطی تسلیم کر لی ‘ بڑی خبر

nawaz sharif
پاکستان1 گھنٹہ ago

نوازشریف نے جے آئی ٹی کو کس کیس میں بیان ریکارڈ کروایا

wife of shaheed naeem rashid
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

سانحہ کرائسٹ چرچ، بیوہ نعیم راشد نے ایسی بات کہہ دی کہ

weena malik
شوبز19 گھنٹے ago

وینا ملک کا جھوٹ پھرپکڑا گیا ، حقیقت سامنے آگئی

shain watson
کھیل22 گھنٹے ago

شین واٹسن اکیلے نہیں توپھرکس کے ساتھ پاکستان آئے

Federal cabinet meeting
پاکستان23 گھنٹے ago

وفاقی کابینہ اجلاس، وزارتوں اور سینئر حکام کو زور دار دھچکا

kashmala tariq
پاکستان22 گھنٹے ago

کشمالہ طارق نے ہراسگی کا الزام لگا دیا مگرکس پر

شوبز3 گھنٹے ago

پنجابی بولنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری

farah khan salman
شوبز20 گھنٹے ago

فرح خان نے اہم انکشاف کرکے چونکا دیا

nawaz sharif
پاکستان20 گھنٹے ago

سپریم کورٹ نے نواز شریف کو ادھوری خوشخبری سنا دی

asad fwad
پاکستان21 گھنٹے ago

وفاقی کابینہ اجلاس میں جھگڑوں کا حیران کُن انکشاف

i c c statemint
کھیل22 گھنٹے ago

آئی سی سی کا پاک،بھارت میچ پردبنگ اعلان

emaan fadeel
شوبز23 گھنٹے ago

فحش پارٹیوں کی گواہ ماڈل کا قتل؛رپورٹ منظرعام پر

imran khan and pervaiz elahi
پاکستان21 گھنٹے ago

وزیراعظم عمران خان کا ق لیگ کو زور دار دھچکا

nizam ul haq
انٹرنیشنل21 گھنٹے ago

نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں تلاوت کرنے والی شخصیت کون،جانئے

asad umar
پاکستان23 گھنٹے ago

اسد عمرپرسنسنی خیز الزام لگ گیا

nawaz sharif1
پاکستان20 گھنٹے ago

نواز شریف ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا انوکھا فیصلہ

india
انٹرنیشنل20 گھنٹے ago

بھارت: لڑکی سے زیادتی، سر تن سے جدا

مقبول خبریں