کویت سے مبارکباد

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 26, 2018

پاکستان تحریک انصاف کویت کے جنرل سیکرٹری سید صداقت علی ترمذی نے پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن 2018 میں جیت کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کویت کی جانب سے عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان مبارک ہواور تمام پاکستانی قوم کا شکریہ بھی ادا کرتے ہیں کہ انہوں عمران خان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور حقیقی معنوں میں ووٹ کو عزت دی۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.