میدان مار لیا

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 26, 2018

مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما رانا ثناءقومی اسمبلی کے حلقہ106سےکامیاب ہو گئے ہیںان کے قرین ترین حریف پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نثار جٹ رہے۔
فیصل آباد کے اس حلقے میں رانا ثناء نے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق ایک لاکھ چھ ہزار319ووٹ حاصل کئے جبکہ نثار جٹ نے ایک لاکھ تین ہزار سات سو ننانوے ووٹ حاصل کئے۔ ابتدائی نتائج میں رانا ثناء نثار جٹ سے پیچھے تھے تاہم بعد میں آنے والے نتیجے میں رانا ثناء نے میدان مارلیا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.