پی پی 10 سے کامیاب

chaudary nisaar
WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 26, 2018

چوہدری نثارنے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 10سےکامیابی حاصل کر لی ہے،سابق وفاقی وزیر داخلہ نےقومی و صوبائی اسمبلی کے دو ،دو حلقوں سے انتخاب لڑا تاہم قومی کی دونوں اور ایک صوبائی حلقے میں انہیں شکست ہوئی۔ بالآخر چوہدری نثار علی خان کو جیت کی نوید مل گئی انہوں نے راولپنڈی کے چار حلقوں سے آزاد حیثیت سے انتخاب لڑا لیکن انہیں قومی اسمبلی کے حلقہ 59 ، 63 اورپنجاب کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 12 سے شکست کا سامنا رہاتاہم وہ صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 10 سے کامیاب ہو گئے ۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.