پنجاب بھی گیا

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 26, 2018

پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے پنجاب میں میں بھی حکومت بنانے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ہاتھ سے پنجاب میں حکومت بنانے کی امیدیں ختم ہوگئی ہیں -امکان ہے کہ پی ٹی آئی اگلے 24 گھنٹوں میں پنجاب کے لئے حکومت سازی کا عمل شروع کردے گی- واضح ہوکہ پی ٹی آئی کی جانب سے وزارت اعلیٰ پنجاب کے لئے شاہ محمود قریشی دوڑ سے باہرہوچکے ہیں اورممکنہ امیدواروں میں علیم خان،فواد چوہدری فیورٹ ہیں-

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.