عزیزآباد سے بھی چھٹی

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 26, 2018

گزشتہ روز ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ ترین نتیجے کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کو اپنے گھر عزیز آباد سے بھی شکست ہو گئی ہے۔ اب تک کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی 119 جبکہ مسلم لیگ (ن) کو 63 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔ پیپلز پارٹی کو قومی اسمبلی کی 40، متحدہ مجلس عمل کو 12 اور 15 نشستوں پر آزاد امیدواروں کو برتری حاصل ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.