ایجنڈے کی حمایت

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 26, 2018

ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا عمران خان اور تحریک انصاف کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتا ہوں، خواہش ہے کہ عمران خان وفاق، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اپنی حکومت بنائیں، ہم عمران خان کے ایجنڈے کی مکمل حمایت کرتے ہیں دھاندلی کے الزامات ہر الیکشن پر لگتے رہے ہیں، نواز شریف، شہباز شریف کھلے دل سے انتخابی نتائج قبول کرکے ووٹ کو عزت دیں، شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کو انصاف دلوانے اور قاتلوں کو جیلوں میں بند کرنے کی ذمہ داری عمران خان کے کندھوں پر ہے اور میں امید رکھتا ہوں کہ وہ اس ذمہ داری کو نبھائیں گے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.