مذہبی شدت پسند نہیں

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 26, 2018

سابق آرمی چیف پرویز مشرف نے کہا عمران خان مذہبی شدت پسند نہیں، فوج نے تحریک انصاف کی کامیابی میں مدد نہیں کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ عمران خان کی پاکستان کی ترقی کے لیے نیت اچھی ہے جبکہ آرمی چیف نیوٹرل ایمپائر ہیں۔ جب وقت مناسب ہوگا میں پاکستان واپس جاؤں گا اس کا فیصلہ ابھی کروں گا تاہم حافظ سعید دہشت گرد نہیں مجاہد ہیں اور پاکستان میں کافی مقبول ہیں۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.