Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

این اے 251 کی نشست جیت لی

Rashid Saeed

Published

on

ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ ترین نتیجے کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے ایم کیو ایم کے امین الحق نے کامیابی حاصل کر لی۔کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 239 کورنگی کے غیرحتمی نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے محمد اکرم 69147 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے ہیں جب کہ ایم کیو ایم کے خواجہ سہیل منصور 68811 ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہے ہیں۔
تحریک انصاف کے محمد اکرم صرف 336 ووٹوں سے کامیاب ہوئے جب کہ تحریک لبیک پاکستان کے زمان علی جعفری 30109 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

پاکستان

وفاقی کابینہ اجلاس‘ پی آئی اے میں 1952ایکٹ کا نفاذ

Rashid Saeed

Published

on

Federal cabinet meeting

وفاقی کابینہ اجلاس، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) میں لازمی سروس ایکٹ 1952ء کے نفاذ کی منظوری دے دی گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں ملک کی معاشی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں 15 جنوری 2019 کے اقتصادی رابطہ کمیٹی میں ہونے والے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ نے پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن میں لازمی سروس ایکٹ 1952 کے نفاذ کی منظوری دیدی۔ کابینہ نے سکیورٹی پیپرز لمیٹیڈ کراچی پر لازمی سروس ایکٹ 1952 کے نفاذ کی بھی منظوری دی۔ اس کے علاوہ وفاقی کابینہ نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین ایرا کی تعیناتی کی بھی منظوری دی۔

اجلاس میں پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ 1952 کے نفاذ کی منظوری کے علاوہ غیر ملکیوں کے لیے ڈالر سرٹیفکیٹس خریدنے کی منظوری بھی دی گئی۔ وفاقی کابینہ نے بلوچستان اور لاہور کی پیمرا کونسل آف کمپلینٹس کی تشکیل نو کی منظوری دی۔ کابینہ میں فیڈرل لینڈ کمیشن میں سینئر ممبر لینڈ کی تعیناتی کی منظوری بھی دی گئی۔

Continue Reading

پاکستان

مالیاتی پیکیج عوام کی بہتری کیلئے ہے: اسد عمر

Rashid Saeed

Published

on

asad umer1

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ مالیاتی پیکیج مکمل طور پر عوام کی بہتری کے لیے ہے۔ روڈ میپ کی کل ابتدا ہوئی ہے لیکن ابھی بہت مزید کام کرنا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ دوست ممالک نے ہمیں بہت زیادہ سپورٹ کیا، صورتحال کی بہتری کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے، جو خطرے کی گھنٹی بج رہی تھی وہ رک گئی ہے، اگلے دو ہفتوں کے اندر مزید حالات بہتر ہوں گے۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پچھلی حکومت خسارہ چھوڑ کر گئی، جب حکومت سنبھالی تو خطرناک صورتحال تھی، بجٹ خسارہ خطرناک حد تک پہنچ چکا تھا، زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے گر رہے تھے۔ دو ارب ڈالر ماہانہ اور 19 ارب ڈالر کے مجموعی خسارے کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔

ان کا کہنا تھا کہ اکیس کروڑ افراد کی معیشت میں بہتری کے لیے وقت درکار ہے۔ معیشت کی بنیادوں کو ٹھیک کیے بغیر ترقی نہیں کر سکتے، 2019ء کے فنانسنگ گیپ پورا کرنے کے انتظامات کر لیے ہیں، پانچ سال بعد معیشت کے اندر بہتری نظر آئے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ملکی برآمدات 70 فیصد درآمدات کے برابر تھیں جو آج صرف 40 فیصد رہ گئی ہیں۔ معاشی ترقی کے لیے جی ڈی پی کے تناسب سے سرمایہ کاری کی شرح 30 فیصد درکار ہے۔

Continue Reading

پاکستان

کراچی سٹی کونسل اجلاس میدان جنگ میں تبدیل

Rashid Saeed

Published

on

karachi city councle meeting.JPG

کراچی سٹی کونسل اجلاس میدان جنگ بن گیا ، جماعت اسلامی کی جانب سے مسجد شہید کرنے پر شدید احتجاج، کونسل ارکان آپس میں گتھم گتھا اور مکے برسائے گئے۔ 

تفصیلات کے مطابق سٹی کونسل کا اجلاس میئر کراچی وسیم اختر کی صدارت میں شروع تو جماعت اسلامی کے لیڈر جنید مکاتی نے مسجد کی شہادت کیخلاف احتجاجی قرارداد پیش کی۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے اراکین کی جانب سے ہل پارک میں مسجد شہید کرنے پر شدید احتجاج کیا گیا۔ ایم کیو ایم کے اسلم آفریدی کی جانب سے جوابی حملہ کیا گیا تو جماعت اسلامی کی جانب سے چائنا کٹنگ کرنے والوں کے خلاف نعرے لگنا شروع ہو گئے۔ اس کے بعد سٹی کونسل کراچی کے ارکان آپس میں گتھم گتھا ہو گئے اور ایک دوسرے پر مکے برسا دیئے، اراکین نے میئر کے ڈائس کا گھیراؤ کرتے ہوئے شدید نعرہ بازی کی۔

Continue Reading
Advertisement
Federal cabinet meeting
پاکستان6 منٹ ago

وفاقی کابینہ اجلاس‘ پی آئی اے میں 1952ایکٹ کا نفاذ

asad umer1
پاکستان11 منٹ ago

مالیاتی پیکیج عوام کی بہتری کیلئے ہے: اسد عمر

karachi city councle meeting.JPG
پاکستان15 منٹ ago

کراچی سٹی کونسل اجلاس میدان جنگ میں تبدیل

chairman nab justice retaird javed iqbal
پاکستان27 منٹ ago

نیب کی 13 ماہ کی کارکردگی، 3 ارب سے زائد رقم برآمد

shabaz shrif
پاکستان27 منٹ ago

نواز شریف کی صحت سے متعلق خبریں اچھی نہیں

Sikh community
پاکستان30 منٹ ago

پشاورمیں سکھ کمیونٹی پر ہیلمٹ کی پابندی مستثنیٰ قرار

thief of id card
پاکستان35 منٹ ago

نادرا دفتر سے شناختی کارڈ چوری کرنیوالا ملزم گرفتار

azhar ali
کھیل35 منٹ ago

اظہرعلی کو کس چیز کا افسوس ہے

sindh assembly
پاکستان38 منٹ ago

سندھ اسمبلی اجلاس، تفتیش سے پہلے علاج کا بل پیش

sarah7
شوبز41 منٹ ago

سارہ علی خان میڈیا سے دوررہنے کا مشورہ

hamza shahbaz
پاکستان43 منٹ ago

سانحہ ساہیوال،اپوزیشن کا جوڈیشل کمیشن بناینکا مطالبہ

asad umer
پاکستان59 منٹ ago

آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کی فی الحال ضرورت نہیں: اسد عمر

imran khan
پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیراعظم نے میانوالی جلسہ منسوخ کر دیا

indoneshia
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

انڈونیشیا :ڈیم بھرنے سے 30 افراد ہلاک، 25 لاپتہ

sindh supreme court
پاکستان1 گھنٹہ ago

پولیس نے پانچ سال کی بچی کو بھی نہیں چھوڑا : سپریم کورٹ

mlika arora
شوبز22 گھنٹے ago

ملائیکہ اروڑا کواپنے ڈرائیورپرشک ہونے لگا

nawaz sharif
پاکستان22 گھنٹے ago

نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی پیشکش

asad umer
پاکستان24 گھنٹے ago

وزیر خزانہ اسد عمر نے نیوز پرنٹ پر عائد ڈیوٹی ختم کر دی

firdose ashiq awan
پاکستان21 گھنٹے ago

فردوس عاشق اعوان وزیراعلیٰ پنجاب کے حق میں بول پڑیں

sarfraz ahmad
کھیل21 گھنٹے ago

کسی کودکھی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا

ishaq dar
پاکستان22 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا وزیرخزانہ اسدعمر کوعہدہ چھوڑنے کا مشورہ

kangna ranvat
شوبز22 گھنٹے ago

کنگنا رناوت کوشدید مخالفت کا سامنا

asad umar
پاکستان23 گھنٹے ago

بینکنگ ٹرانزیکشنزپرٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

asif ali zardari
پاکستان22 گھنٹے ago

ایک زرداری سب پر بھاری ۔۔۔ بریکنگ نیوز

پاکستان22 گھنٹے ago

زرداری کو گھسیٹنے پر شہباز شریف کا شکریہ

women voters
پاکستان23 گھنٹے ago

خواتین ووٹوں کی تعداد کم،چاراضلاع کے انتخابات کالعدم

Development schemes
پاکستان22 گھنٹے ago

ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے 6 کروڑ کی منظوری

khuram dastgir
پاکستان21 گھنٹے ago

منی بجٹ آف شوراثاثے ریگولرائز کرنے کی واردات

shilpa sethi
شوبز21 گھنٹے ago

شلپا شیٹھی پرقرض واپس نہ کرنے پرمقدمہ درج

شوبز2 گھنٹے ago

نوکری سے فارغ

sarah7
شوبز41 منٹ ago

سارہ علی خان میڈیا سے دوررہنے کا مشورہ

sunny leone
شوبز2 گھنٹے ago

سنی لیون پرلاکھوں روپے کے غبن کا الزام

mlika arora
شوبز22 گھنٹے ago

ملائیکہ اروڑا کواپنے ڈرائیورپرشک ہونے لگا

godzilla 2
ویڈیو23 گھنٹے ago

"گاڈزیلا؛کنگ آف دی مونسٹرز” کی جھلکیاں

raino sasa
ویڈیو2 دن ago

دولاکھ کلومیٹر ٹرک چلانے والی جاپانی دوشیزہ مقبول

imran khan in qatar
پاکستان2 دن ago

وزیراعظم کی قطری ہم منصب سے اقتصادی تعاون پربات چیت

total dhamal
ویڈیو3 دن ago

تفریح سے بھرپور فلم ‘ ٹوٹل دھمال’ کا ٹریلر ریلیز

kangna ranuwat
ویڈیو3 دن ago

کنگنا رناوت نے ریمپ پرجلوے دکھا کرمیلہ لوٹ لیا

parking closed
ویڈیو4 دن ago

فلم”پارکنگ کلوزڈ” کا ٹریلر جاری کردیا گیا

niha saharma1
شوبز4 دن ago

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

jhanvi kapoor
شوبز5 دن ago

سری دیوی پرفلم؛ جھانوی کپورسوال پر غمزدہ

alitta batel angles
ویڈیو5 دن ago

سائنس فکشن فلم الیٹا؛بیٹل اینجلس کا نیاٹریلر

salman khan
شوبز5 دن ago

سلمان خان پاکستان میں موجود؟ ویڈیو وائرل

lady gaga1
شوبز1 ہفتہ ago

لیڈی گا گا نے مداحوں سے معافی مانگ لی

spider man
ویڈیو1 ہفتہ ago

یورپ کی خطرناک طاقتوں سے لڑتا ’اسپائیڈر مین‘

مقبول خبریں