Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

نیا پاکستان مبارک ہو

Rashid Saeed

Published

on

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے عام انتخابات میں برتری حاصل کر لی ہے اور حکومت بنانے جا رہی ہیں لیکن اس کی اہم رہنماءڈاکٹر یاسمین راشد اپنے حلقے میں فتح حاصل نہ کر سکیں۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 لاہور میں ڈاکٹر یاسمین راشد اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءوحید عالم خان کے درمیان مقابلہ تھا جو وحید عالم خان نے 1 لاکھ 22 ہزار 327 ووٹ حاصل کر کے جیت لیا۔ یاسمین راشد 1 لاکھ 5 ہزار 557 ووٹ حاصل کر سکیں حالانکہ انہوں نے حلقہ میں بھر پور انتخابی مہم چلائی تھی اور انہیں مضبوط امیدوار تصور کیا جا رہا تھا تاہم نتائج نے تمام دعوے غلط ثابت کر دئیے۔ شکست کے بعد ڈاکٹر یاسمین راشد کا پہلا پیغام منظرعام پر آ گیا ہے جس میں انہوں نے کارکنان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حمایت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پاکستان کو نیا پاکستان بنا کر ہی رہیں گے۔

پاکستان

کل جیل میں کوئی نہ آئے, مریم نوازکا اہم پیغام

anees akhtar

Published

on

maryan nwaz

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے جمعرات کے روز کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد سے ملنے والوں کو آنے سے روک دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ایک ٹویٹ کے ذریعے مریم نواز نے نے میاں نواز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے ملاقاتیوں کو کل ملنے سے منع کر دیا ہے۔مریم نواز شریف  نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ طبیعت ناسازہونےکےباعث کل میاں نوازشریف کسی سے ملاقات نہیں کرپائیں گے، اللہ پاک میاں نوازشریف کولمبی زندگی اور اچھی صحت عطا فرمائے، ہم سب کو ان کی ضرورت ہے، پاکستان کو ان کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں قید میاں نواز شریف سے ملاقات کے لئے جمعرات کا دن مختص کیا گیا ہے ،اس روز پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ کارکنوں کی بھی ایک بڑی تعداد اپنے قائد سے ملنے کے لئے جیل آتی ہے تاہم نواز شریف سے ملاقات پہلے سے طے شدہ لسٹ کے مطابق ہی ہوتی ہے ۔

Continue Reading

پاکستان

پاکستان میں زندگی مزید مہنگی ، تشویشناک خبر آ گئی

Rashid Saeed

Published

on

medicine

ادویات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ نے غریب مریضوں اور عام شہریوں کو پریشانی سے دو چار کر دیا ہے۔ واضح ہو کہ حال ہی میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد سے بھی زیادہ اضافہ کر دیا گیا ہے، گذشتہ دنوں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے فارماسوٹیکل کمپنیوں کو 889 ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد تک اضافہ کی اجازت دی گئی تھی لیکن ان ادویات کے جو نئے بیجز پرنٹ ہو کر آ رہے ہیں ان میں بیشتر ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد سے بھی زیادہ اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق 100 فیصد اضافہ والی بیشتر ادویات میں وہ بھی شامل ہیں جو زندگی بچانے کے لیے بہت اہمیت رکھتی ہیں۔ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نے جہاں پاکستان میں زندگی کو مزید مہنگا کر دیا ہے وہاں مریضوں اور عام شہریوں کے ہوش بھی اڑا کر رکھ دیئے ہیں۔ عوامی حلقوں نے حکومت سے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Continue Reading

پاکستان

سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کا معاملہ، قائمہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ

Rashid Saeed

Published

on

facebook fake account

ارکان اسمبلی کے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کا معاملہ، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔

چیئرمین کمیٹی علی محمد خان کے زیر صدارت اجلاس میں اراکین کمیٹی نے سوشل میڈیا پر اپنے جعلی اکاؤنٹس کے معاملہ اٹھایا اور شکایات کے انبار لگا دیے۔رکن کمیٹی ناز بلوچ نے کہا کہ میرے فیس بک اور ٹویٹر پر کئی کئی جعلی اکاؤنٹس چل رہے ہیں۔ ایف آئی اے بلیک میل کرنے کے علاوہ کوئی سخت اقدام نہیں لیتی۔ رکن کمیٹی آفتاب گوہر اور علی گوہر نے کہا کہ میرے بھی پانچ اکاؤنٹس چل رہے ہیں، پتا نہیں یہ اکاؤنٹس کون چلاتا ہے؟ زین قریشی نے کہا کہ ٹویٹر اکاؤنٹ پر بلیوٹک کے مسائل ہیں، انھیں آسان بنایا جائے۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

ممبر ٹیلی کام وزارت آئی ٹی نے کہا کہ فیس بک اور ٹویٹر پاکستان کے قانونی دائرہ کار میں نہیں آتے۔ سپریم کورٹ کے احکامات بھی ان کمپنیوں پر لاگو نہیں ہوتے۔ممبر ٹیلی کام نے بتایا کہ کئی ممالک نے ان کمپنیوں کے ساتھ معاہدے کر رکھے ہیں۔ پاکستان کا سوشل میڈیا کی کسی کمپنی کے ساتھ کوئی معاہدہ موجود نہیں ہے۔ خطے کے کئی ممالک آئی ٹی ایجوکیشن میں بہت آگے نکل چکے ہیں۔ حکومت آئی ٹی کی تعلیم کے حوالے سے ریگولیٹری اتھارٹی بنانے پر غور کر رہی ہے۔ صحیح سمت کا تعین کرنا انتہائی ضروری ہے۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
maryan nwaz
پاکستان10 منٹ ago

کل جیل میں کوئی نہ آئے, مریم نوازکا اہم پیغام

avril lavigon
شوبز39 منٹ ago

ہالی وڈ گلوکارہ ’ایورل‘ کی تصویرنے ہلچل مچادی

israel and indian pm copy
انٹرنیشنل40 منٹ ago

پاکستان کا ایٹمی پلان، امریکا، بھارت، اسرائیل مخالفت میں کود پڑے

medicine
پاکستان53 منٹ ago

پاکستان میں زندگی مزید مہنگی ، تشویشناک خبر آ گئی

facebook fake account
پاکستان2 گھنٹے ago

سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کا معاملہ، قائمہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ

neray modi
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

مفروربھارتی ارب پتی جیولرنیرا مودی لندن میں گرفتار

dollar
پاکستان2 گھنٹے ago

انٹربینک میں ڈالرپھراُڑان بھرنے لگا

women police
پاکستان2 گھنٹے ago

سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کرنیوالی لیڈی پولیس اہلکار معطل

sardar usman buzdar
پاکستان2 گھنٹے ago

حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

mahateer mohd
پاکستان2 گھنٹے ago

مہاتیرمحمد 3روزہ دورے پرکل اسلام آبادپہنچیں گے

dr faysal
پاکستان2 گھنٹے ago

سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ انتہائی قابل مذمت

shoes
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

مسلمانوں سےیکجہتی، چرچ کے باہر 50 جوتے

nab logo
پاکستان2 گھنٹے ago

زرداری، بلاول بھٹوکی پیشی پرنیب کا اعلامیہ

adam zampa
کھیل3 گھنٹے ago

ایڈم زمپا نے پاکستان کیخلاف سیریزکو چیلنج قراردیدیا

opposition parties
پاکستان3 گھنٹے ago

اپوزیشن جماعتیں حکومت کے آگے ڈٹ گئیں

شوبز8 گھنٹے ago

پنجابی بولنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری

boild eggs
صحت5 گھنٹے ago

7دنوں میں 4انڈے قبل ازوقت موت کودعوت دینے والی عادت

ajmal wazeer
پاکستان5 گھنٹے ago

اجمل وزیر نے پی ٹی ایم کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

شوبز8 گھنٹے ago

نئے گلوکاروں کے لئے سنہری موقع

شوبز10 گھنٹے ago

یوم پاکستان کی خصوصی ٹیلی فلم’لعل‘

پاکستان8 گھنٹے ago

میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

شوبز8 گھنٹے ago

سحر ملک پنجابی فلم میں

chief justice of pakistan
پاکستان5 گھنٹے ago

دہشتگردی کی تعریف پر لارجر بینچ تشکیل مگر کیوں؟

پاکستان9 گھنٹے ago

شہید نعیم راشد کی بیوہ بھی عزم و ہمت کی مثال

wife of shaheed naeem rashid
انٹرنیشنل7 گھنٹے ago

سانحہ کرائسٹ چرچ، بیوہ نعیم راشد نے ایسی بات کہہ دی کہ

model tariza
پاکستان7 گھنٹے ago

چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزاکو سزا مگر کیوں؟ بریکنگ نیوز

شوبز9 گھنٹے ago

’رانگ نمبر ٹو‘ کا پہلا پوسٹر جاری

nawaz sharif
پاکستان6 گھنٹے ago

نوازشریف نے جے آئی ٹی کو کس کیس میں بیان ریکارڈ کروایا

qutta dladiators
کھیل5 گھنٹے ago

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انعامی رقم اب کتنی ہوگئی

پاکستان10 گھنٹے ago

منی لانڈرنگ کیس میں نیب کے سامنے پیش

مقبول خبریں