Connect with us

پاکستان

انتشارسے گریز

Published

on

ہم نے واچ لسٹ سے نکالا

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے واضح اعلان کیا ہے کہ ہم کوئی ایسا کام نہیں کریں گے جس سے ملک میں انتشار پھیلے ،یہ ملک کسی بحران کا متحمل نہیں ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ انتخابات کے حوالے سے ہم الزام نہیں لگا رہے ،تمام چیزوں کے ثبوت اور ویڈیوز موجود ہیں ،کچھ ہی عرصے میں تمام حقائق سامنے آجائیں گے ۔میڈ یا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہماری لیڈرشپ نے جو پراجیکٹس دئیے وہ گواہی دیتے ہیں ،ہم اپنے عمل سے واضح کریں گے پی ٹی آئی نہیں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پولنگ ایجنٹس کو کیوں باہرنکالاگیا؟،تمام سیاسی جماعتوں نےفارم45 پرتحفظات کااظہارکیاہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ لاہورکی سیٹس کارزلٹ شام4 بجے تک تیارہورہاتھا،راولپنڈی،ملتان،فیصل آباد،لاہور کو ٹارگٹ کرکے نتائج تاخیرسے دیے گئے۔ان کا کہنا تھا کہ کل اسلام آباد میں اے پی سی بلائی گئی ہے ،کل اجلاس کے بعدن لیگ اور دیگرپارٹیزپریس کانفرنس بھی کریں گے۔

پاکستان

بجلی سپلائی بحال

Published

on

بجلی سپلائی بحال

کراچی کے علاقے کورنگی، لانڈھی، شاہ فیصل، گذری، ملیر ہالٹ، الفلاح، گلستان جوہر، گلشن اقبال کالونی اور ڈیفنس کے علاقوں میں بجلی بحال ہوگئی ہے ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کراچی میں ٹرپنگ پہلے کی نسبت کم ہوگئی ہے ٹرمپنگ کی وجہ نیشنل گرڈ کی ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی ہے اگلے 2 سے 3 گھنٹے میں بجلی مکمل بحال کردی جائےگی۔

Continue Reading

پاکستان

5 افراد زخمی

Published

on

5 افراد زخمی

کراچی میں بلدیہ یوسف گوٹھ کے قریب عمارت کی بالکونی گرگئی ہے جس کے نتیجہ میں 5 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں واقع کی طلاع پر ریسکیو کی ٹیم فوری طور پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Continue Reading

پاکستان

الزامات حقائق پر مبنی نہیں

Published

on

الزامات حقائق پر مبنی نہیں

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا سرکاری زمینوں کی الاٹمنٹ اور قبضوں سے متعلق مجھ پر لگائے گئے الزامات غلط ہیں۔ میرے والد نے 1985میں زمینیں خریدیں جبکہ میں اس وقت سکول میں پڑھتا تھا۔زمین خریدنا کوئی جرم نہیں ان زمینوں کا ریکارڈ موجود ہے ہر فورم پر پیش کروں گا۔ قبائلی علاقے سے کوئی الزام ہے تو سامنے لے آئیں اس کا جواب دوں گا میں نے کبھی خواب میں بھی نہیں دیکھا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب بنوں گا میں عمران خان کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا عمران خان کے دھڑے کا ہوں قانون کے مطابق چلیں گے ایسی کارکردگی دکھاﺅں کا جو ماضی میں کسی وزیر اعلیٰ نے نہیں دکھائی ہوگی۔

Continue Reading

مقبول خبریں