خدا حافظ

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 27, 2018

تجرباتی طور پر مذہبی جماعتوں لبیک اور ملی مسلم لیگ کو خدا حافظ کر دیا گیا ذرائع کے مطابق ان دونوں جماعتوں کو سیاسی عمل میں شامل کرنے کے لئے اسٹیبلشمنٹ نے اہم کردار ادا کیا تھا جس کا مقصد صرف اور صرف پاکستان مسلم لیگ ن کا ووٹ بینک کم کرنا تھا اور ان دونوں ہی جماعتوں نے نہ صرف مطلوبہ نتائج دیئے بلکہ سیاسی طور پر انہیں استحکام بھی حاصل نہیں ہوسکا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.