Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

گنتی دوبارہ ہوگی

Published

on

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق، عابد شیر علی اور پی ٹی آئی کے عبدالعلیم خان کی دوبارہ گنتی کی درخواستیں منظور کرلی گئی ہیں۔
عام انتخابات میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے این اے 131 میں انتہائی سخت مقابلے کے بعد خواجہ سعد رفیق کو انتہائی معمولی فرق کے ساتھ شکست دی، عمران خان نے 84313 ووٹ جب کہ خواجہ سعدرفیق نے 83633 ووٹ حاصل کیے۔ عابد شیر علی کو این اے 108 فیصل آباد سے تحریک انصاف کے امیدوار عابد شیر علی کو پی ٹی آئی کے فرخ حبیب نے شکست دی۔ فرخ حبیب نے ایک لاکھ بارہ ہزار 740 ووٹ لیے جب کہ عابد شیر علی کے حصےمیں ایک لاکھ گیارہ ہزار 529 ووٹ آئے۔ این اے 129 سے تحریک انصاف کےعلیم خان کو (ن) لیگ کے ایاز صادق نے شکست دی، ایاز صادق نے ایک لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کیے جب کہ علیم خان کو 94 ہزار سے زائد ووٹ ملے۔

پاکستان

سعد رفیق کی اہلیہ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

Rashid Saeed

Published

on

saad rafique

نیب لاہور نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی میں گرفتار خواجہ سعد رفیق کے گرد مزید گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان کی اہلیہ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن مظفر رانجھا کے خلاف کرپشن کا کیس عدم ثبوت کی بناپر بند کرنے کی درخواست کر دی گئی ہے جبکہ خواجہ سعد رفیق کی اہلیہ پیرا گون ہاؤسنگ کمپنی میں بطور ڈائریکٹر شامل تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کے خلاف نیب کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں جبکہ ریلوے میں مہنگے خرید ے گئے انجنوں کی تحقیقات بھی کی جا رہی ہیں جس میں خواجہ سعدرفیق نے خود اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ایک انجن 40 کروڑ کا خریدا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گجرات پولیس کے فنڈز میں 72 کروڑ کی خورد برد کی گئی ہے، سابق ڈی پی او رائے اعجاز گرفتار ہیں ان کے والد رائے ضمیر مفرور ہیں جبکہ دو ڈی پی او ز سہیل ظفر چٹھہ اور کامران کو بیرون ملک سے واپس بلانے کے لئے نیب نے وزارت داخلہ سے رابطہ کر لیا ہے۔

Continue Reading

پاکستان

شاہ عالم مارکیٹ میں آپریشن جاری،پختہ تجاوزات کاخاتمہ

Rashid Saeed

Published

on

shah alam market

لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری، مزید متعدد پختہ تجاوزات کا خاتمہ، برآمدوں کے درمیان قائم عارضی سٹالز کو بھی ختم کر دیا گیا۔ 

ذرائع نے بتایا ہے کہ لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 50 مزید پختہ تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا۔ آپریشن کے دوران برآمدوں کے درمیان قائم عارضی سٹالز کو بھی ختم کر دیا گیا۔حکام کے مطابق واگزار کرائی جانے والی جگہ کی مالیت تقریبا ایک ارب پندرہ کروڑ روپے ہے۔ ڈی سی لاہور صالحہ سعید کے مطابق آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

Continue Reading

پاکستان

ہولناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

Rashid Saeed

Published

on

trafic accident

ظاہر پیر میں قومی شاہراہ ظفر آباد کے قریب ہولناک ٹریفک حادثہ، مسافر وین اور ٹریلر کی آپس میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے۔ 

ذرائع نے بتایا ہے کہ قومی شاہراہ پر ظفر آباد کے قریب مسافر وین ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئے، حادثہ شدید دھند کے باعث تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ حادثے میں مسافر وین تباہ ہو گئی، متعدد زخمیوں کی حالت اب بھی تشویشناک بتائی جا تی ہے، ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو خان بیلہ اور لیاقت پور اسپتال منتقل کیا جہاں پر کچھ زخمیوں کو طبی امداد کے بعد چھٹی دے دی گئی۔

Continue Reading
Advertisement
saad rafique
پاکستان1 منٹ ago

سعد رفیق کی اہلیہ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

shah alam market
پاکستان53 منٹ ago

شاہ عالم مارکیٹ میں آپریشن جاری،پختہ تجاوزات کاخاتمہ

trafic accident
پاکستان1 گھنٹہ ago

ہولناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

opreation against illegel construction
پاکستان1 گھنٹہ ago

ریلوے اراضی پرتجاوزات کیخلاف آپریشن، متعدد گھر مسمار

yasir shah meet with imran khan
کھیل1 گھنٹہ ago

یاسر شاہ کی وزیراعظم سے ملاقات، ریکارڈ بنانے پر مبارکباد

ispr logo
پاکستان1 گھنٹہ ago

افغان سرحد‘ آہنی باڑ لگانے کا کام ‘ 2019ء میں مکمل ہو گا

shalter home
پاکستان1 گھنٹہ ago

بے گھر افراد اور مسافروں کیلئے 5 شیلٹر ہوم کھل گئے

mobile phones
پاکستان2 گھنٹے ago

بغیر ٹیکس کے ایک نہیں 2 موبائل فونز لانے کی اجازت

india hospital
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

مندر میں زہریلا کھانا کھانے سے 11 افراد ہلاک

khalid maqbool
پاکستان2 گھنٹے ago

خالد مقبول صدیقی اپنے عہدے سے ناخوش

Co-operative talks
پاکستان2 گھنٹے ago

سہ فریقی مذاکرات، مفاہمتی یادداشت پردستخط

facebook
ٹیکنا لوجی3 گھنٹے ago

فیس بک صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

sheihk rasheed
پاکستان3 گھنٹے ago

صحافیوں سے ناراض، لال حویلی کی دعوت منسوخ کر دی

karachi jail
پاکستان3 گھنٹے ago

دہشت گردوں سے رابطے، جیلوں میں سرچ آپریشن کا فیصلہ

CNG station
پاکستان3 گھنٹے ago

غلام سرور نے کراچی اور سندھ کی عوام کو خوشخبری سنا دی

husan parcham song
ویڈیو1 دن ago

کترینہ کیف کے آئٹم سانگ ؛حسن پرچم؛نے آگ لگا دی

simbha
ویڈیو1 دن ago

نصرت فتح علی خان کا ایک اور گانا بھارتی فلم :سمبا: کے لئے چوری

aquwa man film
شوبز3 دن ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

cheet indea
ویڈیو3 دن ago

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

avengers 4
شوبز1 ہفتہ ago

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

sambah
ویڈیو1 ہفتہ ago

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

zero movie
شوبز2 ہفتے ago

فلم ’’زیرو‘‘ کا دوسرا گانا ریلیز، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

samba film
شوبز2 ہفتے ago

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

2.0 movie
ویڈیو2 ہفتے ago

نمائش سے پہلے 350 کروڑ کمانے کا ریکارڈ

ralph breaks the internet
ویڈیو3 ہفتے ago

نئی کارٹون فلم ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

the lego movie 2 trailer
ویڈیو3 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم ’’دی لیگومووی ٹو‘‘ کا ٹریلر ریلیز

doctor mahreen live session
ویڈیو4 ہفتے ago

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

film
ویڈیو1 مہینہ ago

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

fantestic beats
ویڈیو1 مہینہ ago

فلم ’’the fantastic beasts and where to find them‘‘ تہلکہ خیز عالمگیر نمائش

pakistan and china
پاکستان1 مہینہ ago

پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

مقبول خبریں