درخواستیں مسترد

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 27, 2018

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ضمنی ریفرنس میں شریک دو نامزد ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس میں شریک نامزد ملزمان کی بریت سے متعلق درخواست کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ملزم منصور رضا اور نعیم محمود کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کیس کی آئندہ سماعت یکم اگست تک کے لیے موخر کردی۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.