تنخواہوں میں کمی

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 27, 2018

محکمہ خزانہ پنجاب نے گزشتہ حکومت کے منظور کیے گئے لاکھوں روپے تنخواہ کے نوٹیفکیشن منسوخ کرتے ہوئے افسروں کی تنخواہوں میں کمی کانوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
محکمہ خزانہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب کی کمپنیزمیں تعینات افسروں کی تنخواہیں سکیل وائزکردی گئیں اور تمام پروجیکٹس،پروگرامز،پالیسی یونٹ میں تعینات افسروں کی تنخواہیں کم کردی گئیں ہیں جبکہ کمپنی افسران کو 12ہزارماہانہ الاونس دیاجائے گا اوریہ الاونس بہترین کارکردگی پر افسران کو اعزازیہ طور پر دیاجائے گا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.