Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

آل پارٹیز کانفرنس کا آغاز

Rashid Saeed

Published

on

مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف متحدہ مجلس عمل اور ن لیگ کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کا آغاز ہوگیا۔ اسلام آباد میں منعقدہ کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دی گئی ہے جس کی سربراہی متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف مشترکہ طور پر کررہے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی سے رابطے کے باوجود ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار اے پی سی میں شریک ہیں۔ قبل ازیں یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ ایم کیو ایم نے عین موقع پر اے پی بی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی وطن پارٹی کےسربراہ آفتاب شیر پاؤ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ،سردار مہتاب، خرم دستگیر، امیر جماعت اسلامی سراج الحق، مولانا فضل الرحمان، اکرم درانی، وزیر اعظم آزاد کشمیر، گورنر سندھ محمد زبیر، ایم کیو ایم کے فاروق ستار و دیگر اے پی سی میں شریک ہیں۔ خیال رہے کہ ایم ایم اے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روز انتخابات کے نتائج مسترد کرنے کا اعلان کیا تھا جب کہ ان کا کہنا تھا کہ دیگر جماعتوں کو بھی انتخابات کالعدم قرار دینے کے لیے اتفاق رائے پر لائیں گے۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ یہ عوامی مینڈیٹ نہیں بلکہ عوامی مینڈيٹ پر ڈاکا ڈالا گيا، تاریخ کا بدترین جھرلو پھیرا گیا، خود آرام سے بیٹھیں گے نہ کسی کو بیٹھنے دیں گے اور بھرپور مزاحمت کریں گے۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن نے وفاق میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کیا ہے جب کہ پارٹی صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے۔

پاکستان

فردوس عاشق اعوان وزیراعلیٰ پنجاب کے حق میں بول پڑیں

anees akhtar

Published

on

firdose ashiq awan

 تحریک انصاف کی رہنمافردوس اعوان نے کہاہے کہ اپوزیشن اس وقت عثمان بزدار کو ٹارگٹ کر رہی ہے، عوام نے عثمان بزدار کو ایم پی اے بنا کر بھیجا اور وہ وزیر اعلیٰ بن گئے ۔

فردوس اعوان نے کہاہے کہ اپوزیشن اس وقت عثمان بزدار کو ٹارگٹ کر رہی ہے ،عثمان بزدار کو جب تک ہاﺅس میں بیٹھے ارکان کا اعتماد حاصل ہے ، وہ وزیر اعلیٰ رہیں گے ، عوام نے عثمان بزدار کو ایم پی اے بنا کر بھیجا اور وہ وزیر اعلیٰ بن گئے ۔

انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار کو کیوں ٹارگٹ کیا جارہاہے ؟ وزیر اعلیٰ ایک کمزور اکثریت کے ساتھ بیٹھے ہیں جبکہ پولیس اصلاحات قانون سازی سے آنی ہیں ۔

Continue Reading

پاکستان

منی بجٹ آف شوراثاثے ریگولرائز کرنے کی واردات

anees akhtar

Published

on

khuram dastgir

 مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے منی بجٹ میں جو اقدام کیاگیاہے اس سے آف شور اثاثے بھی ریگولرائز ہوجائیں گے، کاشتکاروں کو مراعات نہیں ملیں۔

 خرم دستگیر نے کہا کہ روپے کی کمی سے ملک پر 700ارب روپے کے قرضوں کا اضافہ ہواہے ، پورے ملک میں بازار بند ہیں اور حکومت ٹافیاں بانٹ رہی ہے ،منی بجٹ میں مراعات بینکوں کوملی ہیں ، کاشتکار کو نہیں ملیں، مراعات بینکوں کو ملی ہیں ، گھر بنانے والوں کونہیں ملیں ۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے منی بجٹ میں جو اقدام کیاگیاہے اس سے آف شور اثاثے بھی ریگولرائز ہوجائیں گے ۔

Continue Reading

پاکستان

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نہ دینا مجرمانہ غفلت

anees akhtar

Published

on

ahsan iqbal

سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ سابق وزیراعظم نواز شریف کی فیملی کو نہ دینا مجرمانہ غفلت ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے سابق وزیراعظم کی صحت سے متعلق کہا کہ نواز شریف کے لئے ہوم ڈپارٹمنٹ نے خود میڈیکل بورڈ بنایا تھا۔

انہوں نے کہا کہ میڈیا سے نواز شریف کی صحت کے بارے میں فیملی کو پتہ چل رہا ہے، ن لیگی رہنما اور کارکنان اپنے قائد کی صحت سے متعلق گہری تشویش کا شکار ہے۔

احسن اقبال نے یہ بھی کہا کہ نواز شریف کی طبی رپورٹس اہلخانہ، ذاتی معالجین کو فوری دی جائیں تاکہ ان کا علاج شروع ہو سکے۔

سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ غفلت پر قائد مسلم لیگ ن کو نقصان پہنچا تو ذمہ داری عمران خان اور پنجاب حکومت پر ہوگی۔

Continue Reading
Advertisement
sarfraz ahmad
کھیل10 گھنٹے ago

کسی کودکھی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا

firdose ashiq awan
پاکستان10 گھنٹے ago

فردوس عاشق اعوان وزیراعلیٰ پنجاب کے حق میں بول پڑیں

shilpa sethi
شوبز11 گھنٹے ago

شلپا شیٹھی پرقرض واپس نہ کرنے پرمقدمہ درج

scurity
کھیل11 گھنٹے ago

پی ایس ایل میچز کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل

khuram dastgir
پاکستان11 گھنٹے ago

منی بجٹ آف شوراثاثے ریگولرائز کرنے کی واردات

ahsan iqbal
پاکستان11 گھنٹے ago

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نہ دینا مجرمانہ غفلت

mlika arora
شوبز11 گھنٹے ago

ملائیکہ اروڑا کواپنے ڈرائیورپرشک ہونے لگا

beautiful pilote women
انٹرنیشنل11 گھنٹے ago

ایناپاؤلا سیسپیڈیز دنیا کی خوبصورت پائلٹ قرار

Development schemes
پاکستان12 گھنٹے ago

ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے 6 کروڑ کی منظوری

ishaq dar
پاکستان12 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا وزیرخزانہ اسدعمر کوعہدہ چھوڑنے کا مشورہ

پاکستان12 گھنٹے ago

زرداری کو گھسیٹنے پر شہباز شریف کا شکریہ

kangna ranvat
شوبز12 گھنٹے ago

کنگنا رناوت کوشدید مخالفت کا سامنا

asif ali zardari
پاکستان12 گھنٹے ago

ایک زرداری سب پر بھاری ۔۔۔ بریکنگ نیوز

nawaz sharif
پاکستان12 گھنٹے ago

نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی پیشکش

uzma zahid bukhari
پاکستان12 گھنٹے ago

فنکاروں کی وظیفہ بحالی ‘پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

mlika arora
شوبز11 گھنٹے ago

ملائیکہ اروڑا کواپنے ڈرائیورپرشک ہونے لگا

godzilla 2
ویڈیو13 گھنٹے ago

"گاڈزیلا؛کنگ آف دی مونسٹرز” کی جھلکیاں

raino sasa
ویڈیو2 دن ago

دولاکھ کلومیٹر ٹرک چلانے والی جاپانی دوشیزہ مقبول

imran khan in qatar
پاکستان2 دن ago

وزیراعظم کی قطری ہم منصب سے اقتصادی تعاون پربات چیت

total dhamal
ویڈیو3 دن ago

تفریح سے بھرپور فلم ‘ ٹوٹل دھمال’ کا ٹریلر ریلیز

kangna ranuwat
ویڈیو3 دن ago

کنگنا رناوت نے ریمپ پرجلوے دکھا کرمیلہ لوٹ لیا

parking closed
ویڈیو3 دن ago

فلم”پارکنگ کلوزڈ” کا ٹریلر جاری کردیا گیا

niha saharma1
شوبز4 دن ago

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

jhanvi kapoor
شوبز5 دن ago

سری دیوی پرفلم؛ جھانوی کپورسوال پر غمزدہ

alitta batel angles
ویڈیو5 دن ago

سائنس فکشن فلم الیٹا؛بیٹل اینجلس کا نیاٹریلر

salman khan
شوبز5 دن ago

سلمان خان پاکستان میں موجود؟ ویڈیو وائرل

lady gaga1
شوبز7 دن ago

لیڈی گا گا نے مداحوں سے معافی مانگ لی

spider man
ویڈیو7 دن ago

یورپ کی خطرناک طاقتوں سے لڑتا ’اسپائیڈر مین‘

hum chaar
ویڈیو7 دن ago

دوستی پر مبنی فلم ’ہم چار‘ کا ٹریلر ریلیز

uri movie poster
شوبز1 ہفتہ ago

بھارت پاکستان دشمنی سے باز نا آسکا ؛کمزوریاں فلموں سے چھپانے لگا

مقبول خبریں