وزارت اعلیٰ کی تیاری

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 27, 2018

پنجاب میں حکومت بننے کی صورت میں ن لیگ کی جانب سے حمزہ شہباز کو وزارت اعلیٰ کیلئے میدان میں اتارنے جانے کا امکان ہے۔ واضح ہو کہ حمزہ شہباز نے تحریک انصاف کو 2013 میں خیبرپختونخوا کی اکثریت یاد دلاتے ہوئے خبردار کیا کہ ہم نے اس وقت جمہوری روایات کی پاسداری کی تھی اب تمہاری باری ہے اگر حکومت بنانے سے روکا گیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.