جمہوریت کو نقصان

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 27, 2018

کل جماعتی کانفرنس کی تجویز کیخلاف خواجہ آصف نے کہا آل پارٹیز کانفرنس میں جس قسم کے فیصلے ہو رہے ہیں اس سے جمہوریت کو نقصان ہوگا۔ ہم نے عمران خان کی روایت جاری نہیں رکھنی کیونکہ جمہوریت کو نقصان پہنچنے سے وفاق کو نقصان ہوگا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.