ووٹرز اور سپورٹرز کا شکریہ

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 28, 2018

شارجہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی بزنس مین چودھری محمد شکیل گجر نے پاکستان پیپلزپارٹی کی طرف سے حالیہ انتخابات میں حلقہ 45 پی پی سے حصہ لیا اور شکست سے دوچار ہوگئے۔ چودھری محمد شکیل نے الیکشن ہارنے کے باوجود اپنے عزم کو جواں رکھتے ہوئے اور سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حلقہ کے ووٹرزاورسپورٹرز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کا پہلا الیکشن تھا جو کافی تجربات سکھاگیا۔ آئندہ وہ انشاءاللہ مزید تیاری سے الیکشن لڑیں گے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.