Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

دھاندلی پر استعفیٰ

Rashid Saeed

Published

on

گورنر سندھ محمد زبیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے بتایا گیا ہے کہ اس حوالہ سے انہوں نے اپنی پارٹی کے سربراہ کو بھی آگا ہ کر دیا ہے۔ محمد زبیر کل ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنے استعفیٰ کا اعلان کریں گے۔ معلوم ہوا ہے کہ اس پریس کانفرنس کے دوران سندھ میں ہونے والی دھاندلی کے بارے میں اہم انکشافات اور ثبوت پیش کریں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

پاکستان

کٹ تو سکتا ہوں مگر جھک نہیں سکتا :بلاول بھٹو زرداری

anees akhtar

Published

on

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ شہید بینظیر کا بیٹا کٹ سکتا ہے جھک نہیں سکتا، آئین میں ہمارا خون شامل ہے اس کی حفاظت کریں گے۔

یہ بات انہوں نے ٹرین مارچ کے مٹیاری پہنچنے پر وہاں پر استقبال کیلئے آنے والے کارکنان و عوام سے خطاب کرتے ہوئے کیا، بلاول بھٹو نے کہا کہ بھٹو کو شہید کرکے غریب کی آواز کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔

وہ کیا سمجھتے ہیں کہ بھٹو کا نواسا اور بی بی کا بیٹا ڈرجائے گا؟ ہم ایوب خان، ضیاءالحق اور پرویز مشرف سے نہیں ڈرے تو عمران خان سے کیا ڈریں گے۔

چیئرمین پی پی کا کہنا تھا کہ آئین میں ہمارا خون شامل ہے، اس کی حفاظت کریں گے،20سال بعد بلاول کی شکل میں بھٹو اسمبلی گیا، نیب گردی کے ذریعے ہماری زبانیں بند نہیں کی جاسکتیں۔

انہوں نے کہا کہ شہید بینظیر کا بیٹا کٹ تو سکتا ہے مگر جھک نہیں سکتا، ہرپاکستانی کیلئے یکساں قانون ہونا چاہیے، سابق صدر آصف زرداری11سال بعد باعزت بری ہوئے ان کا حساب کون دے گا؟ ہم عوام کےحقوق چھین کر رہیں گے۔

Continue Reading

پاکستان

نواز شریف کی رہائی کیلئے روبکار کیسے لاہور پہنچی ؟

anees akhtar

Published

on

 سابق وزیر اعظم نواز شریف کی رہائی کیلئے روبکار نجی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچائی گئی

سپریم کورٹ کے تحریری حکم کے بعد نواز شریف کی رہائی کیلئے روبکار جاری کیا گیا ۔ نواز شریف کے ضمانتی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری خصوصی طیارے کے ذریعے روبکار لے کر لاہور پہنچے، ان کے ہمراہ عدالتی اہلکار بھی خصوصی طیارے میں آئے۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا طیارہ لاہور میں لینڈ کرچکا ہے جس کے بعد نواز شریف کی رہائی کا پروانہ لے کر کوٹ لکھپت جیل روانہ ہوگئے

Continue Reading

پاکستان

عمران خان کے علاوہ تحریک انصاف کی کوئی اہمیت نہیں مگر کیوں؟

anees akhtar

Published

on

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ عمران خان کے علاوہ تحریک انصاف کی کوئی اہمیت نہیں ہے ، تحریک انصاف کے کئی وزیر ہیں جو کونسلر نہیں بن سکتے۔


شیخ رشید احمد نے کہا کہ شہباز شریف ایک ماسٹر مائنڈ آدمی ہیں ، وہ چھاتی کے ساتھ لگا کر تاش کھیلتے ہیں ، ان کی جانب سے ایک تحریک جاری تھی لیکن کھوسہ صاحب بھی ایک عظیم آدمی ہیں، ان کی جانب سے آئین و قانون کی ایک نئی اصطلاح نکالی گئی ہے، جس کیس میں چھ ہفتے کی ضمانت ہوئی ہے ، یہ بہت سنجیدہ کیس ہے ، مجھے دکھ ہوتاہے ، دوقسم کے سیاستدان ہوتے ہیں ، ایک سیاستدان اپنی بیماری چھپاتاہے اور ایک سیاستدان عدالت میں اللہ اور رسول کے واسطے ڈالتاہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے سیاستدانوں کے ساتھ وقت گزارہ ہے لیکن میں نے نوازشریف سے بزدل انسان جیل کاٹنے والانہیں دیکھا ، نوازشریف دوبارہ جیل جائیں گے۔

انہوں نے کہاکہ نواز شریف اورشہباز شریف مرجائیں گے لیکن احتساب والوں کو ایک روپیہ واپس نہیں کریں گے ، آصف زرداری طریقے اور سلیقے سے پیسے واپس کرسکتے ہیں، اگر کوئی ایسی صورتحال پیدا ہوئی توآصف زرداری کرسکتے ہیں ، آصف زرداری پیسے بنانا بھی جانتے ہیں اور پیسے خرچ کرنا بھی جانتے ہیں لیکن نوازشریف اور شہبازشریف صرف پیسے بنانا ہی جانتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے علاوہ تحریک انصاف کی کوئی اہمیت نہیں ہے ، تحریک انصاف کے کئی وزیر ہیں جو کونسلر نہیں بن سکتے ، عمران خان کی کابینہ میں جتنی ڈسکس ہوتی ہے ، میں نے کسی کابینہ میں نہیں دیکھی، یہ لوگ حاضری لگوانے کیلئے ہلکی پھلکی موسیقی کرتے رہتے ہیں۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
پاکستان8 گھنٹے ago

کٹ تو سکتا ہوں مگر جھک نہیں سکتا :بلاول بھٹو زرداری

پاکستان8 گھنٹے ago

نواز شریف کی رہائی کیلئے روبکار کیسے لاہور پہنچی ؟

پاکستان8 گھنٹے ago

عمران خان کے علاوہ تحریک انصاف کی کوئی اہمیت نہیں مگر کیوں؟

shahid khaqan abasi
پاکستان8 گھنٹے ago

عوام حکومت کے خلاف بہت جلد سڑکوں پر آئے گی مگر کیوں؟

انٹرنیشنل8 گھنٹے ago

مکیش امبانی کی اہلیہ نے اپنی بہو کو تحفہ میں کیا دیا جسکی مالیت300 کروڑ ہے

شوبز9 گھنٹے ago

دکھی انسانیت کے لئے فنکاروں کا کردار بہت اہم ہے :ریما

پاکستان9 گھنٹے ago

پیپلز پارٹی نےٹرین کے ٹکٹ خریدے مگر کیوں؟

پاکستان9 گھنٹے ago

بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ مگر کیوں؟

کشمیر9 گھنٹے ago

طلبہ نے فوجیوں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا مگر کیوں؟

کھیل9 گھنٹے ago

پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے خطرے کی گھنٹی

پاکستان9 گھنٹے ago

حکومت بلیک میل نہیں ہوگی:سید صمصام بخاری

پاکستان10 گھنٹے ago

حج کے لیے 4 کیٹیگری کی منظوری مگر کیوں؟

ajay basaria
پاکستان10 گھنٹے ago

پاک بھارت کشیدگی میں کمی:اجےبساریہ

nwaz sharief
پاکستان10 گھنٹے ago

نواز شریف کی رہائی کچھ دیر میں

rana sana ulah
پاکستان10 گھنٹے ago

نواز شریف کو ریلیف کس کی تجویز پر ملا؟

پاکستان12 گھنٹے ago

حسن نثار کی حکومت کو خطرے کی گھنٹی مگر کیوں؟

rana sana ulah
پاکستان10 گھنٹے ago

نواز شریف کو ریلیف کس کی تجویز پر ملا؟

fahad, mehvish
شوبز20 گھنٹے ago

مہوش حیات اورفہد مصطفیٰ کوعدالت میں گھسیٹنے کا اعلان

akbar lone
انٹرنیشنل18 گھنٹے ago

جوپاکستان کوایک گالی دیگا اُسے 10 دیں گے

کھیل15 گھنٹے ago

محمد آصف نے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

پاکستان15 گھنٹے ago

اوبر کا کریم خریدنے کا اعلان؟

کھیل14 گھنٹے ago

انڈین پریمیئرلیگ میں بڑا تنازع

nawaz sharif and shahbaz sharif
پاکستان13 گھنٹے ago

شریف برادران کے ریلیف میں کس غیر ملکی سربراہ کا ہاتھ: بریکنگ نیوز

پاکستان8 گھنٹے ago

نواز شریف کی رہائی کیلئے روبکار کیسے لاہور پہنچی ؟

ahsan iqbal and murad saeed
پاکستان16 گھنٹے ago

احسن اقبال کا مراد سعید کو ایسا زور دار دھچکا کہ

reema khan and dgispr
شوبز12 گھنٹے ago

آصف غفور، ریما خان ایکدوسرے کے مداح نکلے

shan shahid
شوبز16 گھنٹے ago

شان شاہد سوشل میڈیا پر’پھپھو‘ بن گئے

پاکستان12 گھنٹے ago

وزیراعظم عمران خان اسٹیبلشمنٹ کو انکار، کس مؤقف پر ڈٹ گئے؟

nawaz sharif
پاکستان12 گھنٹے ago

نوازشریف کی طبی بنیادوں پرضمانت کا تحریری فیصلہ جاری

پاکستان10 گھنٹے ago

نواز شریف اپنا علاج کہاں کروائیں گے اور کیوں؟

ویڈیو12 گھنٹے ago

ایڈونچر اور کامیڈی فلم ” مسنگ لنک” کا ٹریلر جاری

afghan group
ویڈیو16 گھنٹے ago

خواتین پرمشتمل پہلاافغان میوزیکل گروپ منظرعام پر

ویڈیو2 دن ago

’ڈورہ اینڈ دی لاسٹ سٹی آف گولڈ‘کا ٹریلر جاری

sher dil lal kabotar
ویڈیو3 دن ago

’شیردل‘ نے ’لال کبوتر‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

john wick 3
ویڈیو5 دن ago

نئی ہالی ووڈفلم ’’جان وِک چیپٹر3‘‘کا نیا ٹریلر جاری

i p man 4
ویڈیو6 دن ago

فلم ’آئی پی مین 4‘کاپہلاٹریلر جاری

toy story 4
ویڈیو7 دن ago

کامیڈی فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری

hassan niazi
شوبز1 ہفتہ ago

حسن نیازی بھارتی پائلٹ کا کردارنبھانے پر بول پڑے

safraz ahmad
PSL41 ہفتہ ago

سرفرازاحمد ٹرافی لے کرکس مقام پرپہنچ گئے

captain marval
ویڈیو1 ہفتہ ago

2 ہفتوں میں 73 ارب روپے کما لیے

aggly dolls
ویڈیو1 ہفتہ ago

اینیمیٹیڈ فلم’اگلی ڈولز‘کانیا ٹریلرجاری

avengersend game
ویڈیو2 ہفتے ago

فلم’ایونجرز: اینڈ گیم‘ کانیا ٹریلرجاری

nazia hassan
PSL42 ہفتے ago

پی ایس ایل کا ’نازیہ حسن‘ کو خراج تحسین

deepica ranveer
شوبز2 ہفتے ago

دپیکا اوررنویروالدین بن گئے مگراتنی جلدی کیسے؟

triple theres
ویڈیو2 ہفتے ago

مارنےاوربچانے کی جنگ ’ٹرپل تھریٹ‘

مقبول خبریں