Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

نالہ بھیڑ سے برآمد

Rashid Saeed

Published

on

سیالکوٹ کے حلقہ این اے 73میں نالے سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے 5بیلٹ باکسز برآمد ہوئے ہیں،اِس حلقے سے ن لیگ کے خواجہ آصف کامیاب ہوئے تھے۔عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے برتری حاصل کی تو پاکستان تحریک انصاف کے علاوہ تقریباً تمام سیاسی جماعتوں نے دھاندلی کا الزام عائد کردیا، ایسے میں تحریک انصاف ہی کے امیدوار عثمان ڈار نے بھی دھاندلی کا معاملہ اٹھا دیا ہے۔ سیالکوٹ کے نالہ بھیڑ سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے 5بیلٹ باکسز برآمد ہوئے تو عثمان ڈار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیلٹ باکس کی ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا کہ “وہی ہوا جس کا خدشہ تھا! ،میرے حلقے میں ووٹوں کے 5 بیلٹ باکس غائب کئے گئے تھے جو نالے سے برآمد ہوئے ہیں۔انہوں نے الیکشن کمیشن سے میرا مطالبہ ہے کہ اس معاملے کی جلد از جلد تفتیش کی جائے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

پاکستان

علیمہ خانم کیس : وزیراعظم کی طرف سے کوئی دباؤ نہیں

Published

on

hamad azhar

وزیر مملکت برائے ریوینیو حماد اظہر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی بہن علیمہ خانم کے کیس کے حوالے سے وزیراعظم یا کسی اور کی طرف سے کوئی دباؤ نہیں۔

حماد اظہر نے کہا کہ علیمہ خانم کا کیس قانون کے مطابق چل رہا ہے ،کچھ لوگ احتساب کے عمل سے گھبرائے ہوئے ہیں، ہم نے آتے ہی نان فائلرز کیخلاف آپریشن شروع کیا، موجود حکومت ٹیکس قوانین اور پالیسی کو آسان بنانا چاہتی ہے۔

انہوں ںے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو گذشتہ روز ٹیکس اصلاحات پربریفنگ دی گئی، وزیراعظم کو بتایا گیا کہ ایف بی آر کو کاروبار دوست بنایا جا رہا ہے۔ وزیر مملکت نے مزید کہا کہ ہماری وزارت میں کام کرنے والے افراد بہترین قابلیت کے حامل ہیں، ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو قانونی تحفظ حاصل ہے، کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی جائے گی اورنہ بے جا سختی ہوگی۔


Continue Reading

پاکستان

اے پی ایس شہدا کی یاد میں نیا ترانہ جاری

Published

on

aps shaheed song

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اے پی ایس شہدا کی یاد میں ایک نیا ترانہ جاری کر دیا ہے، جس کا ٹائٹل ”ہمیں آگے ہی جانا ہے“۔

 ”ہمیں آگے ہی جانا ہے“ کے ٹائٹل سے مثبت، دشمن کی چالوں میں نہ آنے، ساتھ رہنے اور آگے بڑھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس ترانے میں سب کو ملکی ترقی میں شامل ہونے، علم کے سورج کے طلوع ہونے، اپنے شہدا کو نہ بھولنے، ملکی یکجہتی اور ہم آہنگی کا پیغام دیا گیا ہے۔

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ہم دیرپا امن اور خوشحالی کی منزل ضرور پا لیں گے۔ قومیں جدوجہد سے بنتی ہیں، جو قومیں پرعزم ہوتی ہیں وہ کامیاب ہوتی ہیں، ہم کامیاب ہو رہے ہیں، ہم متحد اور پرعزم ہیں، انشا اللہ ہمارا دشمن کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔

Continue Reading

پاکستان

46 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ہونے کا انکشاف

Published

on

pia

سول ایوی ایشن (سی اے اے ) حکام نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے ) کے 46 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ہونے کا انکشاف کیا ہے۔

سی اے اے کی جانب سے جاری کی گئی دستاویزات کے مطابق پی آئی اے کے 4 سو 98 پائلٹس میں سے 4 سو 49 نے ڈگریاں جمع کروائیں، 37 پائلٹس نے اب تک ڈگریاں جمع نہیں کروائیں۔ اس کے ساتھ ہی کیبن کریو کے ایک ہزار 8 سو 64 ملازمین میں سے ایک سو 46 نے ڈگریاں نہیں جمع کروائیں تھیں۔

کاک پٹ کے ایک ہزار ایک سو 84 ملازمین کی ڈگریاں متعلقہ تعلیمی بورڈز کو بھجوائی گئی تھیں جن میں سے 3 ملازمین کی ڈگریاں جعلی نکلیں۔ دستاویزات کے مطابق کاک پٹ کے 3 اور کیبن کریو کے 43 ملازمین کی ڈگریاں جعلی قرار پائیں جن میں سے کاک پٹ کے تینوں ملازمین کو معطل کردیاگیا۔

ایوی ایشن حکام کے مطابق جعلی ڈگری کے حامل ملازمین کی تصدیقی رپورٹ متعلقہ افسران کو ارسال کردی گئی ہیں اور جعلی ڈگری رکھنے والے ملازمین کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے۔ سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے) اور سول ایوی ایشن (سی اے اے) کے سربراہان کو طلب کر لیا۔ اس کے علاوہ عدالت عظمیٰ نے جعلی ڈگری ہولڈرز کا تمام ریکارڈ بھی ماتحت عدالتوں سے طلب کر لیا جبکہ ڈگریوں کی تصدیق نہ کرنے والی یونیورسٹیز کے سربراہان کو بھی طلب کرلیا گیا۔

خیال رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے پائلٹس اور ائیر لائن عملے کی جعلی ڈگریوں کے کیس کی سماعت کی تھی۔ سماعت کے دوران ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ پی آئی اے میں 498 پائلٹس ہیں،12 پائلٹس کی ڈگریاں جعلی نکلیں اور جعلی ڈگری ہولڈرز کے خلاف ڈسپلنری کارروائی کی جارہی ہے۔

انہوں نے بتایا تھا کہ ایک ہزار 8 سو 64 کریو ممبران میں سے 73 کی ڈگری جعلی نکلیں جبکہ 146 کریو ممبران کی ڈگریاں تصدیق کے مرحلے میں ہیں۔ اس سے قبل سپریم کورٹ نے 28 ستمبر 2018 کو جعلی ڈگریوں سے متعلق کیس میں ڈگریوں کی تصدیق نہ کرنے والے 19بورڈز کے چیئرمین اور یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کو طلب کیا تھا۔

Continue Reading
Advertisement
beljium
کھیل58 منٹ ago

بیلجیئم پہلی بار ہاکی کا عالمی چیمپئن بن گیا

hamad azhar
پاکستان1 گھنٹہ ago

علیمہ خانم کیس : وزیراعظم کی طرف سے کوئی دباؤ نہیں

kashmir1
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

مقبوضہ کشمیر میں قتل عام، 14 شہید، 300 سے زائد زخمی

aps shaheed song
پاکستان1 گھنٹہ ago

اے پی ایس شہدا کی یاد میں نیا ترانہ جاری

pia
پاکستان1 گھنٹہ ago

46 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ہونے کا انکشاف

oil of lehsin
صحت1 گھنٹہ ago

لہسن کا استعمال؛ ‘جادوئی اثرات

tanu shiri dita
شوبز2 گھنٹے ago

می ٹومہم شروع کرنے والی تنوشری نے بھارت چھوڑ دیا

mishal obama
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

امریکی صدرذاتی اخراجات اپنی جیب سے ادا کرتا ہے۔ مشیل اوباما

blawal bhuto
پاکستان2 گھنٹے ago

انتہا پسندی ودہشتگردی عوام کی بدترین دشمن‘بلاول بھٹو

nwaz sharif
پاکستان2 گھنٹے ago

سانحہ اے پی ایس کا دکھ آج بھی تازہ؛ نوازشریف

hammad azhar
پاکستان2 گھنٹے ago

قبل ازوقت انتخابات ہوئے تو زیادہ سیٹیں جیتیں گے

bapan ravat
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

پتھراؤ کا جواب گولی سے دیں گے، بھارتی آرمی چیف

pm imran khan
پاکستان2 گھنٹے ago

صرف مذاکرات سے ہی مسئلہ کشمیرحل ہوگا،وزیراعظم

imran ismail
پاکستان2 گھنٹے ago

بہت کوشش کی سندھ حکومت کے ساتھ مل کرچلوں

mini buget
پاکستان3 گھنٹے ago

حکومت ایک اورمنی بجٹ لانے کے لئے تیار

cople shrma and wife
شوبز9 گھنٹے ago

کپل شرما کے استقبالیے نے ہر طرف دھوم مچادی

fawad chaudhry
پاکستان22 گھنٹے ago

آصف زرداری کے بیان پر شدید رد عمل کا اظہار

sheihk rasheed and rana sana ullah
پاکستان22 گھنٹے ago

شیخ رشید کو عمران خان کا چپڑاسی قرار دے دیا

cholistrol
صحت10 گھنٹے ago

کولیسٹرول گھٹانے والی بہترین غذائیں

sarah ali khan
شوبز7 گھنٹے ago

سارہ علی خان کو فلم ‘باغی 3’ کی پیشکش

session court lahore
پاکستان22 گھنٹے ago

بھارتی جاسوس قتل کیس، 2 ملزمان کو بری کر دیا

khadim rizvi
پاکستان9 گھنٹے ago

خادم رضوی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل

raheel sharif
پاکستان22 گھنٹے ago

بیرون ملک ملازمت کا این او سی غیر قانونی قرار

Foreign office Building
پاکستان22 گھنٹے ago

تربت میں دہشتگردوں کا حملہ، ایرانی سفیر طلب

raja paksay
انٹرنیشنل22 گھنٹے ago

سری لنکن وزیراعظم راجہ پاکسے نے استعفیٰ دے دیا

oil of lehsin
صحت1 گھنٹہ ago

لہسن کا استعمال؛ ‘جادوئی اثرات

hammad azhar
پاکستان2 گھنٹے ago

قبل ازوقت انتخابات ہوئے تو زیادہ سیٹیں جیتیں گے

youtube eye
ٹیکنا لوجی10 گھنٹے ago

90 دن میں 58 کروڑ ویڈیوز ڈیلیٹ

tanu shiri dita
شوبز2 گھنٹے ago

می ٹومہم شروع کرنے والی تنوشری نے بھارت چھوڑ دیا

kashmir1
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

مقبوضہ کشمیر میں قتل عام، 14 شہید، 300 سے زائد زخمی

husan parcham song
ویڈیو2 دن ago

کترینہ کیف کے آئٹم سانگ ؛حسن پرچم؛نے آگ لگا دی

simbha
ویڈیو2 دن ago

نصرت فتح علی خان کا ایک اور گانا بھارتی فلم :سمبا: کے لئے چوری

aquwa man film
شوبز4 دن ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

cheet indea
ویڈیو4 دن ago

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

avengers 4
شوبز1 ہفتہ ago

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

sambah
ویڈیو1 ہفتہ ago

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

zero movie
شوبز2 ہفتے ago

فلم ’’زیرو‘‘ کا دوسرا گانا ریلیز، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

samba film
شوبز2 ہفتے ago

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

2.0 movie
ویڈیو2 ہفتے ago

نمائش سے پہلے 350 کروڑ کمانے کا ریکارڈ

ralph breaks the internet
ویڈیو3 ہفتے ago

نئی کارٹون فلم ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

the lego movie 2 trailer
ویڈیو3 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم ’’دی لیگومووی ٹو‘‘ کا ٹریلر ریلیز

doctor mahreen live session
ویڈیو4 ہفتے ago

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

film
ویڈیو1 مہینہ ago

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

fantestic beats
ویڈیو1 مہینہ ago

فلم ’’the fantastic beasts and where to find them‘‘ تہلکہ خیز عالمگیر نمائش

pakistan and china
پاکستان1 مہینہ ago

پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

مقبول خبریں