رابطہ کمیٹی تشکیل

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 28, 2018

پیپلز پارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی جماعتوں سے رابطوں کے لیے کمیٹی تشکیل کر دی ہے جس میں یوسف رضا گیلانی، خورشید شاہ، سینیٹر شیری رحمان، سینیٹر فرحت اللہ بابر، نوید قمر، راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان کائرہ شامل ہیں۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.