عہدہ چھننے کا خطرہ

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 28, 2018

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شیری رحمن سے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ چھن جانے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ پارلیمانی روایت کے مطابق نئی حکومت کے بنتے ہی قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف تبدیل ہو جاتے ہیں تاہم مسلم لیگ ن اور ہم خیال جماعتیں پچاس ارکان کے ساتھ ایوان بالا میں اکثریت کے ساتھ رضا ربانی کو قائد حزب اختلاف بنانے پر رضا مند ہیں لیکن پیپلزپارٹی آمادہ نہیں ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.