دوبارہ گنتی

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 28, 2018

عام انتخابات میں قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 131 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج میں عمران خان 84,313 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے اور خواجہ سعد رفیق 83,633 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں اس طرح سعد رفیق 680 ووٹوں سے ہار گئے عمران خان کے ہاتھوں شکست ملنے پر سعد رفیق نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی جسے منظور کر لیا گیا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.