Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

متوقع وزیراعلیٰ پنجاب

Published

on

پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب میں حکومت سازی کیلئے متوقع وزیراعلیٰ پنجاب کے نام پر مشاورت جاری ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا نام فائنل کرنے سے پہلے ہی گورنر پنجاب کے لئے اعجاز احمد چوہدری کے نام پر غور شروع کر دیا ہے اور اس حوالے سے عمران خان نے دیگر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ مشاورت شروع کر دی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

پاکستان

این ایچ اے کرپشن کیس، سابق اسسٹنٹ ٹریژری آفیسر گرفتار

Rashid Saeed

Published

on

nab

نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں کروڑوں کی کرپشن، کیس میں پیشرفت ،نیب نے سابق اسسٹنٹ ٹریژری آفیسر کو حراست میں لے لیا ہے۔

نیب ذرائع کے مطابق سابق اسسٹنٹ ٹریژری آفیسر محمد اسماعیل کو گرفتار ڈائریکٹر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی نشاندہی پر حراست میں لے لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ملزم محمد اسماعیل جعلی دستخطوں کے ذریعے رقوم منتقلی میں ملوث رہا، ملزم کو کل جسمانی ریمانڈ کے لیے احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ نیب نے 4ملزمان کو بہاولپورتارحیم یارخان روڈ توسیعی منصوبے میں مالی کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا تھا، تحقیقات میں ملزمان کی ملی بھگت سے زمین خریداری کے لیے بوگس اکاؤنٹس میں 6کروڑ روپے سے زائد منتقل کئے جانے کا انکشاف ہوا۔

Continue Reading

پاکستان

ملک لوٹنے والے اپنا احتساب کیسے کر سکتے ہیں

Rashid Saeed

Published

on

sheihk rasheed

عام انتخابات میں دھاندلی کے الزام پر بننے والے کمیشن پر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید بول اٹھے، ان کا کہنا تھا کہ یہ کیسے ممکن ہے جس نے ملک لوٹا وہی احتساب بھی کرے۔

سکھر کے سرکٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت ملک ترقی کی راہ پر گامزن کرنا چاہتی ہے یہی وجہ ہے کہ موجودہ حکومت ملک کو آگے لے جانے کے کام کررہی ہے، کل 2 نئی ٹرینوں کا افتتاح کروں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کے پاس بھیجنے کے لیے نواز شریف اور آصف علی زرداری نے موجودہ حکومت کے ہاتھ پاؤں باندھ دیئے تھے جس کی وجہ سے عمران حکومت آئی ایم یف کے پاس جانے پر مجبور ہوئی اور اب ملک کو لوٹنے والے ہی شور مچا رہے ہیں۔ 

وفاقی وزیر ریلوے نے مزید کہا کہ ہم بھارت کی نسبت ہمارا ملک بہت پیچھے ہے اگرہمیں بھارت کا مقابلہ کرناہے تو ریلوے کو اپنے پاؤں پرکھڑا کرنا ہوگا۔

Continue Reading

پاکستان

ضمنی انتخابات کو شفاف و غیر جانبدارانہ قرار دے دیا

Rashid Saeed

Published

on

imran khan

پہلی مرتبہ بغیر کسی قسم کی مداخلت کے ضمنی انتخاب مکمل شفاف ہوئے ‘ اس انتخابات میں حکومت نےکسی قسم کی مداخلت نہیں کی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا ۔اجلاس میں ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی کارکردگی سمیت دیگر امور زیرغورآئے۔ 

اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات میں ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کے لیے یکساں مواقع موجود تھے، الیکشن میں وفاقی یا صوبائی حکومتوں نے کوئی مداخلت نہیں کی اور پہلی بار کسی بھی قسم کی مداخلت کے بغیر مکمل شفاف ضمنی انتخاب کا انعقاد ہوا۔ ضمنی انتخابات کو شفاف اور غیر جانبدارانہ بنانے میں پاک فوج سمیت دیگر اداروں کا کلیدی کردار ہے۔

Continue Reading
Advertisement
nab
پاکستان2 گھنٹے ago

این ایچ اے کرپشن کیس، سابق اسسٹنٹ ٹریژری آفیسر گرفتار

facebook
ٹیکنا لوجی2 گھنٹے ago

صارفین کے لیے بُری خبر ۔۔۔ ہیکرز ان ایکشن

sheihk rasheed
پاکستان2 گھنٹے ago

ملک لوٹنے والے اپنا احتساب کیسے کر سکتے ہیں

Nawajit Singh Siddhu
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

دلیرانہ بیان۔۔۔ انتہا پسند ہندو جل گئے

imran khan
پاکستان2 گھنٹے ago

ضمنی انتخابات کو شفاف و غیر جانبدارانہ قرار دے دیا

Humayun Akhtar Khan
پاکستان4 گھنٹے ago

ضمنی انتخابات میں شکست‘ پارٹی کیخلاف بول پڑے

shahbaz sharif
پاکستان5 گھنٹے ago

نیب تحقیقات، متعدد سوالات پر لاعلمی کا اظہار

parliament house of pakistan
پاکستان5 گھنٹے ago

دھاندلی تحقیقات، 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

Chinese Foreign Minister Llo Kong
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

پاکستانی معاشی بحران‘ امریکی مؤقف مسترد

shah mehmood qurashi and khusroo bhaktiar
پاکستان6 گھنٹے ago

صوبہ جنوبی پنجاب معاملہ: کابینہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

faisal woda
پاکستان7 گھنٹے ago

پانی کی تقسیم بہتر نہ ہوئی تو والو ٹائٹ کرنے آتے ہیں

uras mubarik
پاکستان7 گھنٹے ago

خواجگان تونسہ کا سالانہ عرس آج سے شروع

president doctor arif alvi
پاکستان7 گھنٹے ago

خسرہ سے بچاؤ کی قومی مہم کا آغاز

bank account
پاکستان8 گھنٹے ago

انوکھا فراڈ۔۔۔ مردہ شخص کے نام پر 4 بینک اکاؤنٹس

voting
پاکستان9 گھنٹے ago

خواتین کے ووٹوں کی شرح کم، الیکشن کمیشن کا نوٹس

مقبول خبریں