ملاقات

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 29, 2018

پاکستان تحریک انصاف نے وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لئے ممکنہ طور پرعمران خان سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سے ملاقات کریں گے واضح ہو کہ پرویز الہٰی وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے خواہ ہیں اور وہ عمران خان کے ساتھ ملاقات میں اپنی خواہش کا اظہار بھی کریں گے کہ ان کو وزیراعلی پنجاب کا عہدہ سونپ دیا جائے.

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.