درندہ گرفتار

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 29, 2018

سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو بدفعلی کے دوران قتل کرنے والے درندے کو پولیس نے گرفتارکرلیا، تفصیلات کے مطابق تھانہ بھلوال صدر کے علاقہ دیووال میں ملزم سیف اللہ نے چودہ سالہ رضوان کو دوران بدفعلی مزاحمت کرنے پر فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا جس کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او سرگودہا نے ایس ایچ او تھانہ صدر بھلوال کو فوری ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دیا۔ پولیس نے ملزم کو ٹریس کرکے گرفتارکرلیا اور ملزم سے آلہ قتل پسٹل بھی برآمد کرلیا ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران قتل کااعتراف بھی کرلیا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.