پہچان بنا دی

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 29, 2018

فیفا ورلڈ کپ 2018 میں دنیا کی 32 ٹیمیں شریک ہوئیں کئی صرف خواب دیکھتی رہ گئیں لیکن میگا ایونٹ کا کوئی بھی میچ ایسا نہیں تھا کہ جس میں پاکستان کا ذکر نہ ہو اور یہ سیالکوٹ میں بنائی گئی فٹ بال کی مرہون منت تھا روس کی میزبانی میں منعقدہ ایونٹ میں پاکستان کی پہچان بننے والی فٹ بال ٹیل سٹار برائٹ 18 نے ملک کی نیک نامی میں اضافہ کیا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.