وزیراعظم ہاؤس نہیں بنی گالہ

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 29, 2018

عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد چیئرمین عمران خان کی مرکز میں حکومت سازی کے لئے سرتوڑ کوشش جاری ہے اور ممکنہ طور پر عمران خان وزیراعظم بھی بن سکتے ہیں عمران خان کے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے حوالے سے ان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا کا کہنا ہے کہ عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد وہ وزیراعظم ہاؤس کی بجائے بنی گالہ میں ہی رہائش پذیر رہیں گے جو کہ پاکستان اس کے عوام اور عمران خان کے حق میں بہتر ہوگا- واضح ہو کہ یہ فیصلہ بشریٰ مانیکا نے عمران خان سے مشاورت کے بعد کیا ہے-

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.