مستقبل کا فیصلہ ادھوار

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 29, 2018

وفاقی حکومت کی جانب سے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کو تحلیل کرنے کے فیصلے کے بعد ادارے کے 100 کے قریب ملازمین کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کیا جا سکا۔ انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ ریگولیٹر ہے جو آٹو اور سٹیل سیکٹر سمیت ملک کے اہم انجینئرنگ شعبوں کو ریگولیٹ کرتا ہے لائسنسنگ اور شعبے کے کاروبار کو فروغ دینے کا کردار بھی یہی شعبہ ادا کرتا ہے تاہم سابق حکومت نے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کو مبینہ بے ضابطگیوں پر تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس پر نظرثانی کے لیے وزارت صنعت و پیداوار نے وزیراعظم کو سفارشات دیں جبکہ وزارت کے ساتھ ای ڈی بی بورڈ کے اجلاس میں بھی اس ادارے کو تحلیل نہ کرنے پر زور دیا گیا تھا-

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.