دوبارہ گنتی کا مطالبہ

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 29, 2018

جھنگ کے قومی اسمبلی کے حلقے 114 میں تحریک انصاف کے امیدوار محبوب سلطان کی لیڈ کم ہو کر 503 ہو گئی اس پر پیپلزپارٹی کے امیدوار مخدوم فیصل صالح حیات تمام پولنگ سٹیشن کے مستردووٹوں کی دوبارہ گنتی کامطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق این اے 114 میں پیپلزپارٹی کے مخدوم فیصل صالح حیات کی درخواست پر دوبارہ گنتی ہوئی،این اے114کے10پولنگ سٹیشن کی دوبارگنتی میں86ووٹوں کافرق آگیااورتحریک انصاف کے محبوب سلطان کی لیڈکم ہوکر 503ہوگئی۔ پیپلزپارٹی کے مخدوم فیصل صالح حیات نے تمام پولنگ سٹیشن کے مستردووٹوں کی دوبارہ گنتی کامطالبہ کردیا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.