پی ٹی آئی کوانکار

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 29, 2018

ایم کیو ایم پاکستان نے تحریک انصاف حکومت میں شامل نہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ رہنما متحدہ فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ فاروق ستار نے آل پارٹیز کانفرنس میں ایم کیو ایم کا موقف اپنایا۔ ایم کیو ایم پاکستان متوقع طور پر برسراقتدار آنے والی پارٹی تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری نے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ دوبارہ گنتی کی درخواست کیلئے جلد اسلام آباد جائیں گے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.