Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

حمایت

Rashid Saeed

Published

on

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کے لیے کمیشن کی حمایت کرتے ہوئے کہا تحقیقاتی کمیشن بے ضابطگیوں اور الیکشن کمیشن کی غیر ذمہ داری کی پوچھ گچھ کرے یہ ملک کا واحد الیکشن تھا جہاں 72 گھنٹے تک نتائج روکے گئے جب کہ چند نشستوں کے اصولوں پر سودے بازی نہیں کی جاسکتی۔ ہم خیالوں اور انتخابات میں متحدہ رہنے والی جماعتوں کے ساتھ حکومت سازی کے لیے اتحاد ہوسکتا ہے بلوچستان کے عوام کا مشکور ہوں کہ انہوں نے ہمیں مینڈیٹ دیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

پاکستان

کرتارپورراہداری؛تکنیکی ماہرین کا اجلاس آج ہوگا

anees akhtar

Published

on

kartaar pur coridoor

: کرتارپور راہداری منصوبے کے حوالے سے پاک بھارت ماہرین کا پہلا باضابطہ اجلاس آج 19 مارچ کو کرتارپور زیرولائن پر ہوگا، دونوں ممالک کے تکنیکی ماہرین راہداری کی تعمیر کے تکنیکی پہلوؤں کے بارے میں ایک دوسرے سے معلومات شیئر کریں گے۔

پاک بھارت تکنیکی ماہرین میں ملاقات کا فیصلہ 14 مارچ کو بھارت کے اٹاری بارڈر پر پاکستان اور بھارت کے حکام کے پہلے اجلاس میں کیا گیا تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق 19 مارچ کو ہونے والے اجلاس میں راہداری کی تعمیر میں مصروف مختلف شعبوں کے ماہرین شریک ہوں گے۔

کرتارپور راہداری کا 4 کلومیٹر طویل حصہ پاکستان تعمیر کررہا ہے جس کا تقریبا 50 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے جبکہ زیرو لائن سے ڈیرہ بابانانک تک کے حصے کی تعمیر بھارت کررہا ہے۔بھارت کی طرف سے زیرولائن پر پسینجر ٹرمینل تعمیرکیا جارہا ہے جس پر 190 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔

کرتارپور راہداری کے حوالے سے پاک بھارت حکام کا دوسرا اہم اجلاس دو اپریل کو لاہور کے واہگہ بارڈر پر ہوگا۔ توقع کی جارہی ہے کہ گورو نانک دیو جی کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر کرتارپور راہداری کی تعمیرکا پہلا مرحلہ مکمل ہوجائے گا۔

Continue Reading

پاکستان

لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنانے والے دوطالب علم گرفتار

anees akhtar

Published

on

boys

 مرید کے میں ایف آئی اے نے چھاپہ مار کر شادی کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنانے والے دو طالب علموں کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو مرید کے کے رہاشی یعقوب نے درخواست دی تھی کہ ان کی بیٹیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر دو لڑکوں نے نازیبا ویڈیو بنائی اور اس کے بعد انہیں بلیک میل کرنا شروع کردیا۔

ایف ائی اے نے متاثرہ شخص کی درخواست پر کارروائی  کرتے ہوئے مرید کے میں چھاپہ مارکردونوں طالب علموں کو گرفتار کرلیا جو آپس میں کزن بھی ہیں۔

ایف آئی اے نے ملزمان کے قبضے سے نازیبا ویڈیو اور تصاویر برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Continue Reading

پاکستان

نوازشریف کواپنے گھرفون کرنے کا اختیارحاصل

anees akhtar

Published

on

nawaz sharif1

سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ ان کا اپنے والد سے رابطہ نہیں ہورہا جبکہ جیل قوانین کے مطابق نواز شریف کے پاس اپنے گھر فون کرنے کا اختیار موجود ہے۔

پنجاب پریژن فاؤنڈیشن جیل رولز کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں سزا بھگتنے والے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے پاس جیل میں ٹیلی فون بوتھ کے ذریعے فون استعمال کرنے کا استحقاق موجود ہے، قانون کے تحت دہشت گردی مقدمات کے علاوہ ہر قسم کا قیدی و حوالاتی ہفتے میں 20 منٹ تک پہلے سے دئیے گئے پانچ ٹیلی فونز نمبر پر اپنی فیملی سے بات کرسکتا ہے جس کے لیے اسے 100روپے فی ہفتہ جیل انتظامیہ کو ادا کرنے ہوتے ہیں۔ نوازشریف کو یہ سہولت میسر ہے یا نہیں اس حوالے سے حکومتی ایوانوں اور مسلم لیگ (ن) میں چہ مگوئیاں جاری ہیں۔

موجودہ وفاقی سیکریٹری داخلہ میجر (ر) اعظم سلیمان خان 2014.15 میں جب ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ پنجاب تھے تو اس وقت کے آئی جی میاں فاروق نذیر اور ڈی آئی جی میاں سالک جلال نے حکومتی ہدایات پر صوبہ کی 11 اہم اور بڑی جیلوں میں ٹیلی فون بوتھ نصب کروائے تھے جن کی تعداد فی جیل 24 تھی۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
hassan niazi
شوبز29 منٹ ago

حسن نیازی بھارتی پائلٹ کا کردارنبھانے پر بول پڑے

imran khan
کھیل35 منٹ ago

عمران خان کی افغانستان کوپہلا ٹیسٹ میچ جیتنے پرمبارکباد

kartaar pur coridoor
پاکستان43 منٹ ago

کرتارپورراہداری؛تکنیکی ماہرین کا اجلاس آج ہوگا

boys
پاکستان46 منٹ ago

لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنانے والے دوطالب علم گرفتار

nawaz sharif1
پاکستان49 منٹ ago

نوازشریف کواپنے گھرفون کرنے کا اختیارحاصل

jall band
شوبز53 منٹ ago

میوزک بینڈ ’جل‘ ٹوٹنے کی وجہ سامنے آگئی

maryam nwaz
پاکستان3 گھنٹے ago

مریم نوازکی نوازشریف سے لائن کٹ گئی

the world bank
پاکستان3 گھنٹے ago

عالمی بینک کا حکومت کےخلاف عدم اعتماد

Capture4
شوبز5 گھنٹے ago

حانیہ عامر نے دل دیا۔۔۔ لیکن کس کو

ali muhammad khan
پاکستان5 گھنٹے ago

علی محمدخان نے عافیہ صدیقی کے حوالہ سے خوشخبری سنادی

F16
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

امریکا نے ایف 16 طیاروں پر بھارتی پراپیگنڈہ بے نقاب کر دیا

creeme
پاکستان5 گھنٹے ago

کریم, پراخلاقیات کا جنازہ نکالنے کا الزام,

پاکستان5 گھنٹے ago

عمران خان حکومت کی بڑی ناکامی منظر عام پر

sardar usman buzdar
پاکستان5 گھنٹے ago

پنجاب حکومت کا وزیراعظم کو چونا، تنخواہوں میں اضافہ کا بل منظور

cheena flag
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

چین نے پاکستان کے ایشو پر بھارت کو بڑی پیشکش کر دی

شوبز12 گھنٹے ago

”داغ“ ۔۔۔ تکمیل کے آخری مراحل میں

dream team
PSL413 گھنٹے ago

ڈریم ٹیم کا اعلان، اے بی ڈی ویلیئرزکپتان مقرر

شوبز12 گھنٹے ago

”شاہ رخ کی سالیاں“۔۔۔احسن خان کامیڈی رول میں

shain watson
PSL422 گھنٹے ago

سرفراز احمد بہترین کپتان ہیں، شین واٹسن

شوبز12 گھنٹے ago

آسٹریلیا میں ایوارڈ کرانے کی تیاری

شوبز14 گھنٹے ago

فوک گلوکار طالب حسین درد انتقال کر گئے

پاکستان5 گھنٹے ago

پاکستان، آئی ایم ایف معاہدہ طے، ڈالر 185 ، بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی

katreena salman
شوبز9 گھنٹے ago

مودی سرکارکا انوکھا فیصلہ؛سلمان اور کترینہ کواہم ذمہ داری مل گئی

ali muhammad khan
پاکستان5 گھنٹے ago

علی محمدخان نے عافیہ صدیقی کے حوالہ سے خوشخبری سنادی

shahbaz sharif
پاکستان13 گھنٹے ago

شہبازشریف بیان ریکارڈ کرانے کے بعد واپس روانہ

queeta galdiators
PSL410 گھنٹے ago

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑی اپنے اپنے ملک روانہ

nitherland
انٹرنیشنل10 گھنٹے ago

ہالینڈ : مسافروں پر فائرنگ، متعدد زخمی

nafeesa shah
پاکستان10 گھنٹے ago

نفیسہ شاہ نے نیب قانون کے خلاف بغاوت کردی

پاکستان15 گھنٹے ago

5 بھارتی طیارے تباہ کرنے والے ایم ایم عالم کی چھٹی برسی

air craft
پاکستان10 گھنٹے ago

پاک فضائیہ کے طیاروں کی کامیاب لینڈنگ مگرکہاں جان کرحیران،

مقبول خبریں