صحت پر سمجھوتہ نہیں

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 30, 2018

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا نواز شریف کو ایسے حالات میں نہ رکھا جائے کہ جس میں ان کی صحت مزید بگڑ جائے وگرنہ سابق وزیراعظم کی صحت کو نقصان پہنچنے پر ذمہ دار شخص کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ مانسہرہ میں احتجاج کرنے والوں کی شہادت کے واقعے کی تحقیقات کی جائے اور واقعے کے ذمہ داروں پر مقدمات قائم کیے جائیں۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.