Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

3 طالبات جاں بحق

Published

on

چترال کے علاقے گرم چشمہ کے گاؤں گفتی میں ساتویں جماعت کی تین طالبات تالاب میں نہا رہی تھیں کہ اسی دوران تینوں طالبات تالاب کے گہرائی والے حصے میں جا کر ڈوب گئیں۔ جاں بحق ہونے والی بچیوں کی شناخت نعیمہ دختر محمد، بی بی ہماء دختر حسینالدین اور رضیہ دختر فدا حسین کے نام سے ہوئی ہیں۔ جاں بحق ہونے والی بچیون کی عمر بارہ سے چودہ سال کے درمیان ہیں ڈوبنے والی بچیوں کی نعشیں تالاب سے نکال لی گئی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

پاکستان

رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں: چیف جسٹس

Published

on

chief justice

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں، 9ویں سکیل کے پٹواری کیلئے اوپر سے سفارش آتی ہے، تقرر و تبادلے کیلئے بڑی رشوت دی جاتی ہے۔

شہری علاقوں میں پٹواریوں اور تحصیلداروں کی تقرری کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پوچھا شہری علاقوں میں پٹواری، تحصیلدار اور پٹوار خانے کس قانون کے تحت کام کر رہے ہیں؟ پٹواریوں کے تقرر و تبادلے کیلئے بڑی رشوت دی جاتی ہے، شہری علاقے میں رجسٹری کے بعد انتقال کرانے کا کیا مقصد ہے؟ یہ سب پٹواریوں کے کھانے کا طریقہ ہے، سب غیر قانونی ہے، پٹواری اپنے طور پر انتقال کرتے ہیں، کسی کی زمین کسی کے کھاتے میں ڈال دیتے ہیں۔

سپریم کورٹ بار کے صدر امان اللہ کنرانی نے بتایا سی پیک میں بھی پٹواریوں کی وجہ سے مشکلات ہیں جن کی وجہ سے منصوبہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے، چیف جسٹس نے کہا ہمیں اپنے لئے نہیں آنے والی نسلوں کیلئے سوچنا ہے۔

ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا نے بتایا شہری علاقوں میں پٹواری کام نہیں کر رہے جبکہ سندھ اور بلوچستان کے ایڈووکیٹ جنرل نے جواب داخل کرانے کیلئے مہلت مانگ لی۔

عدالت نے شہری علاقوں میں پٹواریوں اور تحصیلداروں کی تقرری کے معاملے پر چاروں صوبوں سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی اور صدر سپریم کورٹ بار امان اللہ کنرانی کو عدالتی معاون مقرر کر دیا جس کے بعد سماعت ملتوی کر دی گئی۔

Continue Reading

پاکستان

فلسطین، کشمیراورروہنگیا پارلیمنٹری فورم کے قیام کا اعلان

Published

on

mushahid husain

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد حسین نے استنبول میں القدس گلوبل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دنیا بھر میں مسلمان اقلیتوں کے نا مساعد حالات پر تشویش کا اظہار کیا اور جارحیت کے شکار مسلمانوں کے لیے فلسطین، کشمیر اور روہنگیا پارلیمنٹری فورم کے قیام کا اعلان کیا۔

شرکاء کو پارلیمینٹری فورم کے مقصد سے آگاہ کرتے ہوئے مشاہد حسین نے کہا فلسطین، کشمیر اور روہنگیا میں مسلمانوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے، خواتین کی بے حرمتی کی جا رہی ہے اور بچوں کو خوراک کی کمی کا سامنا ہے۔ پارلیمانی فورم ان مظلوموں کی آواز بنے گا۔

سینیٹر مشاہد حسین نے کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) مسلمانوں کا قبلہ اول ہے، اس کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، فلسطین کاز کی حمایت قائد اعظم کے ویژن کا حصہ ہے، قائد اعظم نے 1946 میں فلسطین کے مفتی اعظم امین الحسینی سے قاہرہ میں ملاقات بھی کی تھی۔

مشاہد حسین نے مزید کہا کہ قائد اعظم اور تحریک پاکستان کی فلسطین سے دلی وابستگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ 23 مارچ 1947 کو قرارداد پاکستان کے ساتھ قرارداد فلسطین بھی منظور کرائی گئی تھی اور پاکستان نے فلسطینی کیڈٹس کو اپنے فوجی اداروں میں تربیت بھی فراہم کی۔

کانفرنس کے اختتام پر سینیٹر مشاہد حسین پارلیمنٹرین فار القدس کو 2019 کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کے دورے کی دعوت دی جسے اراکین نے شکریے کے ساتھ قبول کرلیا۔

Continue Reading

پاکستان

ڈالرمہنگا ہونے کاعلم وزیر خزانہ کو تھا؛گورنراسٹیٹ بینک

Published

on

tariq bajwa

گورنر اسٹیٹ بنک طارق باجوہ نے کہا ہے کہ ڈالر مہنگا ہونے کا معاملہ وزیر خزانہ اسد عمر کے علم میں تھا اور وہ پہلے ہی اس معاملے پر وضاحت دے چکے ہیں۔

 لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روپے کو مستحکم کرنے کے لیے کوشاں ہیں، ڈالر کی قیمت مارکیٹ کے ساتھ منسلک ہے۔

طارق باجوہ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے موبائل ٹیکس ختم کیا جس سے ٹیکس نیٹ پر فرق پڑا، ٹیکس کا ڈیجیٹل نظام ہی خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔

Continue Reading
Advertisement
chief justice
پاکستان1 گھنٹہ ago

رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں: چیف جسٹس

mushahid husain
پاکستان1 گھنٹہ ago

فلسطین، کشمیراورروہنگیا پارلیمنٹری فورم کے قیام کا اعلان

tariq bajwa
پاکستان1 گھنٹہ ago

ڈالرمہنگا ہونے کاعلم وزیر خزانہ کو تھا؛گورنراسٹیٹ بینک

firdose shamim naqvi
پاکستان1 گھنٹہ ago

پیپلز پارٹی کے بڑے لیڈر کو جیل جاتا دیکھ رہے ہیں

aps
پاکستان2 گھنٹے ago

سانحہ اے پی ایس: ملک بھر میں دعائیہ تقاریب

afghan america taliban
انٹرنیشنل3 گھنٹے ago

امریکا اورطالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل ہوگا

jwad zarif
انٹرنیشنل3 گھنٹے ago

امریکی دباؤ میں اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کریں گے، ایران

arif alvi
پاکستان3 گھنٹے ago

قوم اے پی ایس کے شہدا کی قربانی ہمیشہ یاد رکھے گی;صدر مملکت

sarah ali khan
شوبز3 گھنٹے ago

سارہ علی خان کو فلم ‘باغی 3’ کی پیشکش

asif ali zardari
پاکستان3 گھنٹے ago

جیل توہمارا دوسرا گھرہے،گرفتاری سے کیا ہوگا;زرداری

fast foods
صحت4 گھنٹے ago

ریستوران کا کھانا صحت کے لیے زیادہ نقصان دہ

dhaka71
پاکستان4 گھنٹے ago

16 دسمبر 1971- سقوط ڈھاکہ کے زخم آج بھی تازہ

beljium, england hocy teams
کھیل4 گھنٹے ago

ہاکی ورلڈ کپ 2018 کا فائنل آج کھیلا جائے گا

khadim rizvi
پاکستان5 گھنٹے ago

خادم رضوی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل

cople shrma and wife
شوبز5 گھنٹے ago

کپل شرما کے استقبالیے نے ہر طرف دھوم مچادی

asif ali zardari
پاکستان21 گھنٹے ago

زرداری نے عدلیہ اوراسٹیبلشمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

Sushmita Sen2
شوبز20 گھنٹے ago

سابق مس یونیورس نے بھی دوسری شادی کا اعلان کر دیا

shahbaz sharif1
پاکستان20 گھنٹے ago

نئی میڈیکل رپورٹ ‘ شہباز شریف پریشانی میں مبتلا

shahbaz sharif
پاکستان21 گھنٹے ago

شہباز شریف کو چیئرمین پی اے سی کس نے بنوایا‘ بریکنگ نیوز

sheihk rasheed
پاکستان23 گھنٹے ago

صحافیوں سے ناراض، لال حویلی کی دعوت منسوخ کر دی

saad rafique
پاکستان21 گھنٹے ago

سعد رفیق کی اہلیہ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

sheihk rasheed and rana sana ullah
پاکستان17 گھنٹے ago

شیخ رشید کو عمران خان کا چپڑاسی قرار دے دیا

opposition party
پاکستان24 گھنٹے ago

پروڈکشن آرڈر، اپوزیشن جماعتوں کا بائیکاٹ کا اعلان

facebook
ٹیکنا لوجی23 گھنٹے ago

فیس بک صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

cople shrma and wife
شوبز5 گھنٹے ago

کپل شرما کے استقبالیے نے ہر طرف دھوم مچادی

mobile phones
پاکستان22 گھنٹے ago

بغیر ٹیکس کے ایک نہیں 2 موبائل فونز لانے کی اجازت

fawad chaudhry
پاکستان17 گھنٹے ago

آصف زرداری کے بیان پر شدید رد عمل کا اظہار

shah alam market
پاکستان22 گھنٹے ago

شاہ عالم مارکیٹ میں آپریشن جاری،پختہ تجاوزات کاخاتمہ

khalid maqbool
پاکستان23 گھنٹے ago

خالد مقبول صدیقی اپنے عہدے سے ناخوش

faisal wadda
پاکستان24 گھنٹے ago

لندن میں جائیداد کا الزام، عابد شیر علی پر برس پڑے

husan parcham song
ویڈیو2 دن ago

کترینہ کیف کے آئٹم سانگ ؛حسن پرچم؛نے آگ لگا دی

simbha
ویڈیو2 دن ago

نصرت فتح علی خان کا ایک اور گانا بھارتی فلم :سمبا: کے لئے چوری

aquwa man film
شوبز4 دن ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

cheet indea
ویڈیو4 دن ago

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

avengers 4
شوبز1 ہفتہ ago

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

sambah
ویڈیو1 ہفتہ ago

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

zero movie
شوبز2 ہفتے ago

فلم ’’زیرو‘‘ کا دوسرا گانا ریلیز، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

samba film
شوبز2 ہفتے ago

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

2.0 movie
ویڈیو2 ہفتے ago

نمائش سے پہلے 350 کروڑ کمانے کا ریکارڈ

ralph breaks the internet
ویڈیو3 ہفتے ago

نئی کارٹون فلم ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

the lego movie 2 trailer
ویڈیو3 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم ’’دی لیگومووی ٹو‘‘ کا ٹریلر ریلیز

doctor mahreen live session
ویڈیو4 ہفتے ago

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

film
ویڈیو1 مہینہ ago

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

fantestic beats
ویڈیو1 مہینہ ago

فلم ’’the fantastic beasts and where to find them‘‘ تہلکہ خیز عالمگیر نمائش

pakistan and china
پاکستان1 مہینہ ago

پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

مقبول خبریں